جاپان کی تصویری یاداشتیں

عرفان سعید

محفلین
قلعے پر شیر کا سونے سے بنا مجسمہ نصب ہے۔ اس کے متعلق معلومات قلعے کے اندر موجود میوزیم میں موجود تھیں۔

VdbSC71.jpg
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
عرفان بھائی ، ابھی ابھی ورق گردانی کی ہے آپ کی ان تصاویر کی ۔ فوٹوگرافی آپ کے بھائی جیسی تو خیر نہیں ہے لیکن کم بھی نہیں ہے ۔ :D
کئی تو بہت اچھی تصاویر ہیں! دن کی روشنی میں لی گئی اکثر تصاویر میں یو وی فلٹر لگانے کی ضرورت تھی ۔
یہ آپ کی ڈی پی پر جاپانی زبان (؟) میں کیا لکھا ہوا ہے؟
 
عرفان سعید

محفلین
عرفان بھائی ، ابھی ابھی ورق گردانی کی ہے آپ کی ان تصاویر کی ۔ فوٹوگرافی آپ کے بھائی جیسی تو خیر نہیں ہے لیکن کم بھی نہیں ہے ۔ :D
کئی تو بہت اچھی تصاویر ہیں! دن کی روشنی میں لی گئی اکثر تصاویر میں یو وی فلٹر لگانے کی ضرورت تھی ۔
بہت شکریہ!
تصویر اتارنے میں تو میں بہت سست واقع ہوا ہوں۔ جو بھی تصاویر ہیں ہماری بیگم کی مرہونِ منت ہیں۔ جن فنی باریکیوں کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں، ہمیں تو اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں!
:)
 
آخری تدوین:
Top