جاپان کا موسمِ خزاں

زیک

ایکاروس
پھر مجھے زیک کی یہ لڑی نظر آئی
برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

میں نے کہا کہ ہم بھی قسمت آزماتے ہیں اور اب میری دوکان چل رہی ہے۔
بہت اچھا ہوا کہ میری تصاویر و سفرنامے کی لڑی نظر آئی اور ہمیں اچھی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اگر اصلاح سخن کی کسی لڑی سے انسپائر ہو جاتے تو سوچیں کیا ہوتا
 
بہت اچھا ہوا کہ میری تصاویر و سفرنامے کی لڑی نظر آئی اور ہمیں اچھی تصاویر دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اگر اصلاح سخن کی لسی لڑی سے انسپائر ہو جاتے تو سوچیں کیا ہوتا
پہلے پانچ سو میں وہیں قسمت آزمائی تھی۔ :)
 

عرفان سعید

محفلین
ڈیڑھ ہفتہ مزید گزرا تو خزاں کے رنگ اور گہرے ہو گئے۔ لیب میں ایک جاپانی طالب علم، موریتا، جو کہ بیگم کی نگرانی میں تحقیق کر رہا تھا، کے ساتھ ایک ویک اینڈ دو مشہور مقامات پر جانے کا پروگرام بنایا۔
کیوٹو کا مشہور نان زن مندر: مندر کی بلندی پر جاکر مناظر انتہائی دلفریب ہوتے ہیں، اس لیے یہاں پہنچے۔

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top