جاپانیوں کا چائے بنانے والا !

علی ذاکر

محفلین
جاپان میں ہنڈا کمپنی نے ایک روبوٹ‌ تیار کیا ہے جو چائے بناتا بھی ہے دیتا بھی ہے اور آپ کو باہر تک چھوڑ کے بھی آتا ہے !

image002-3.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔

ویسے خاوند سے اچھا روبوٹ جاپان تو کیا امریکہ نے بھی نہیں بنایا ہو گا۔
 

علی ذاکر

محفلین
اتفاق سے نا تو میں خاوند ہوں اور نا ہی ربوٹ دونوں ملازمتوں سے فارغ ہوں !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی یہ ان خواتین کو (خوشی، ماوراء، تعبیر) کیا ہوا ہے؟ یہ روبوٹ سے اتنا غصہ کیوں کر گئی ہیں؟
 

شہزاد وحید

محفلین
فضول ہے۔ اب اتنی بھی حرکت ہاتھ سے نہیں کرنی تو دو فٹے موں۔ بیٹھ بیٹھ کے خود کو بیماریاں لگانی ہیں کیا۔
 

علی ذاکر

محفلین
ان کا کاروبار نہیں چلنے والا کہ صرف عورتیں ہی جا رہی ہیں وہاں چائے پینے :grin:

عورتیں‌وہاں ہزاروں کی تعداد میں جاتی ہیں‌ لیکن چغلیاں کرنے اس لیئے تو یہ ربوٹ رکھا ہے آدمی کتنی چائے بنا بنا کر دیں ::grin:

علی بھائی یہ ان خواتین کو (خوشی، ماوراء، تعبیر) کیا ہوا ہے؟ یہ روبوٹ سے اتنا غصہ کیوں کر گئی ہیں؟


اللہ جانے شمشاد بھائ لیکن غصہ کرنے والی نہیں کیونکہ میں‌صرف مذاق کر رہا ہوں :)!

فارغ کیوں ہیں، ایسا لکھیں ناں کہ دونوں ملازمتوں کے لیے امیدوار ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی موقع مل ہی جائے۔


جی صحیح کہا آپ نے بھائ جی !

مع السلام
 
Top