جاوید اقبال لائبریری رکن

جاویداقبال

محفلین
فاراردو لائبریری پراجیکٹ

بھائی نبیل صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ ہے کہ آپکی یہ سائٹ اللہ تعالی کے کرم سے اردوکے لئے ایک سنگ میل کی حثیت اختیارکرگئی ہے میں نے آپکی معلومات اردو لائبریری کی پڑھی ہیں جوکہ آپ نے تحریر کی ہیں توبھائي، میں بھی اردولائبریری میں ٹائپنگ کاخواہش مندہوں میری سپیڈاللہ تعالی کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہے کیونکہ اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے مجھے چار ساڑھے چارکاعرصہ ہوگياہے میں دراصل "نادرہ" میں کام کرتاتھااب میں سعودی عرب میں ہوں اوران پیج میں بھی ٹائپنگ کی سپیڈ اچھی ہے اگراس ناچیزکی ضرورت ہوتوضرورباضروررابطہ کریں میں انتظارکروں گا(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
 
نبیل

تکنیکی معاون
فاراردو لائبریری پراجیکٹ

جاویداقبال نے کہا:

جاوید اقبال، بھائی پہلے تو بہت شکریہ کہ آپ لائبریری پراجیکٹ‌ میں ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے آپ کو کسی کی اجازت کی ضرورت تو نہیں ہے۔ آپ فی الفور اپنی پسندیدہ کتاب یہاں ٹائپ کرنا شروع کر سکتے ہیں۔ اگر کسی اچھی کتاب کی دستیابی کا مسئلہ ہے تو یہاں کئی دوست اس کا حل نکال لیں گے۔

محب علوی اور منصور سے درخواست ہے کہ وہ اس سلسلے میں جاوید اقبال کی رہنمائی فرمائیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
شکریہ نبیل بھائي

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ ہے کہ آپکابہت بہت شکریہ آپ نے اس ناچیز کوجواب سے نوازاتوبھائی میرے پاس کوئی بھی کتاب نہیں آپ براہ مہربانی اس سلسلے میں بھی مددکردیں تومہربانی ہوگی(شکریہ)
 
فاراردو لائبریری پراجیکٹ

جاویداقبال نے کہا:
بھائی نبیل صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ ہے کہ آپکی یہ سائٹ اللہ تعالی کے کرم سے اردوکے لئے ایک سنگ میل کی حثیت اختیارکرگئی ہے میں نے آپکی معلومات اردو لائبریری کی پڑھی ہیں جوکہ آپ نے تحریر کی ہیں توبھائي، میں بھی اردولائبریری میں ٹائپنگ کاخواہش مندہوں میری سپیڈاللہ تعالی کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہے کیونکہ اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے مجھے چار ساڑھے چارکاعرصہ ہوگياہے میں دراصل "نادرہ" میں کام کرتاتھااب میں سعودی عرب میں ہوں اوران پیج میں بھی ٹائپنگ کی سپیڈ اچھی ہے اگراس ناچیزکی ضرورت ہوتوضرورباضروررابطہ کریں میں انتظارکروں گا(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال

جاوید صاحب ، بتایا ہی نہیں آپ نے کہ آپ اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔
بس بے فکر رہیں آپ کی صلاحیتیوں کا پورا پورا فائدہ اٹھائیں ہم۔ ایک دو کتابوں پر غوروفکر چل رہا ہے ، ان میں سے کسی ایک پر کام شروع کرتے ہیں اور آپ کو بھی برابر شامل رکھتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
فاراردو لائبریری پراجیکٹ

جاویداقبال نے کہا:
بھائی نبیل صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ ہے کہ آپکی یہ سائٹ اللہ تعالی کے کرم سے اردوکے لئے ایک سنگ میل کی حثیت اختیارکرگئی ہے میں نے آپکی معلومات اردو لائبریری کی پڑھی ہیں جوکہ آپ نے تحریر کی ہیں توبھائي، میں بھی اردولائبریری میں ٹائپنگ کاخواہش مندہوں میری سپیڈاللہ تعالی کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہے کیونکہ اردو ٹائپنگ کرتے ہوئے مجھے چار ساڑھے چارکاعرصہ ہوگياہے میں دراصل "نادرہ" میں کام کرتاتھااب میں سعودی عرب میں ہوں اوران پیج میں بھی ٹائپنگ کی سپیڈ اچھی ہے اگراس ناچیزکی ضرورت ہوتوضرورباضروررابطہ کریں میں انتظارکروں گا(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
جاوید بھائی، میں‌آپ کو ذاتی پیغام کر دیتا ہوں۔ اس میں‌ساری بات تفصیل سے ہو جائے گی۔
قیصرانی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جاوید اقبال صاحب

لائبریری میں خوش آمدید، امید ہے آپ کی تفصیلی بات قیصرانی صاحب سے ہو چکی ہے اور ہم جلد ہی آپ کی کاوشوں سے مستفید ہو سکیں گے ۔

-
 
قیصرانی

لائبریرین
جی ان سے بات ہوچکی ہے اور میں نے کوشش کی ہے کہ ان کی مناسب رہنمائی کر سکوں۔ انہوں نے کام بھی شروع کر دیا ہے۔ ماشاء اللہ ان کے فیڈ بیک سے پتہ چلا ہے کہ بہت تیز جا رہے ہیں جاوید بھائی۔ انشاء اللہ بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
منصور
 
Top