تعارف جانتے ہیں سب مجھے

مغزل

محفلین
لو جی ۔۔۔ گرو جی کے بعد ایک اور گرو جی ۔۔ ۔۔
چچا جان اپنا تعارف فرمادیں ۔۔ وگرنہ میں آپ کو ڈ ی ر سمجھنے پر مجبور ہوجاؤں گا۔۔
 

پیاسا

معطل
ھمارا اب مسٹر گر ز لی سے ہی پوچھیں”ہم کیا ہماری اوقات کیا“
مسٹر گرزلی یہ شعر ہمارا تعارف ہے.
mj0nlj.jpg
 

تعبیر

محفلین
آپ کیا کوئی پرانے ممبر ہیں جو آپ کو سب جانتے ہین پر اس وقت کوئی پہچان نہیں رہا :confused:
 
Top