جانا گلگت کو ہمارا

سید عمران

محفلین
شام کو مال روڈ سے نکلے اور پنڈی پوائنٹ جا پہنچے...
واپسی کے راستے میں لی گئی تصویریں!!!
IMG_20170916_181819.jpg


IMG_20170916_181555.jpg
 
زبردست جناب۔
تصاویر کے ساتھ ویڈیوز نے مزا دوبالا کیا۔
البتہ تصاویر اور ہونی چاہیے تھیں۔
خاص طور پر مری کے تین دن کے کیے اتنی سی تصاویر ناکافی ہیں۔
 

سید عمران

محفلین
زبردست جناب۔
تصاویر کے ساتھ ویڈیوز نے مزا دوبالا کیا۔
البتہ تصاویر اور ہونی چاہیے تھیں۔
خاص طور پر مری کے تین دن کے کیے اتنی سی تصاویر ناکافی ہیں۔
کچھ تصاویر اور وڈیوز مل نہیں رہی ہیں...
شاید ڈیلیٹ ہوگئیں...
ویسے اس بار والدہ اور بھائیو‍ں نے گھیرا ڈال رکھا ہے کہ لے چلو ہمیں بھی ان وادیوں میں، پربتوں کی شاہزادیوں میں...
اب دیکھیں یہ بیل کب من منڈھے چڑھتی ہے...
اگر کوئی سلسلہ ہوا تو محفل کے لحاظ سے بھی تصویریں لیں گے!!!
 
Top