جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

عبدالحسیب صاحب کی فرمائش پر جامع مسجد کا اندرونی منظر

32552040.jpg

32552674.jpg

32552590.jpg
بہت شکریہ جناب
 
جاسمن

لائبریرین
واہ کینٹ کی اس مسجد کو باہر سے دیکھا ہے۔ لائبریری بھی گئے تھے۔ ہیوی میکینیکل کامپلیکس بھی دیکھا تھا۔ مجموعی لحاظ سے واہ کینٹ مجھے بہت پسند ہے۔ خصوصاََ اس میں گلیوں کے نام بہت خوبصورت ہیں۔
 
اور یہ دیکھیں جامع مسجد دہلی کے صحن کا ایک منظر
جی بہت ہی خوبصورت ۔۔۔۔۔۔
جامع مسجد دہلی اور بادشاہی مسجد لاہور تقریبا ایک ہی طرز پر بنائی گئی ہیں ۔ ۔۔۔ اور پھر جامع مسجد واہ کینٹ کو بادشاہی مسجد لاہور کی طرز پر بنایا گیا ہے کچھ فرق ضرور ہے اور یہ چھوٹی ہے ان دونوں مساجد سے۔۔
 
عبدالحسیب

محفلین

بھوپال کی موتی مسجد بھی اسی طرز پر بنائی گئی ہے۔
 
Top