جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

محمداحمد

لائبریرین

آپ کی پوسٹ کو 15 افراد نے زبردست قرار دیا ہے۔

پھر ہم نے تو کسی کا نام بھی نہیں لکھا۔۔۔! :)

آپ کو سعود بھائی سے ملاقات کا شرف حاصل ہے اور براہِ راست کسبِ فیض کے مواقع بھی دستیاب ہیں۔ہم سے تو لاکھ درجے اچھے ہی ہوئے۔ یعنی لائقِ صد ستائش و تحسین و آفرین ہوئے۔ :)

جیتے رہیے۔ شاد آباد رہیے۔

آپ ایسے اچھے دوستوں کے دم قدم سے ہی یہ محفل آباد ہے۔
 
منصور مکرم

محفلین
علم اللہ بھائی یقین جانئے کہ مجھے اسکا اندازہ نہیں تھا،میں نے تو جب دیکھا کہ پروگرام کی ساری تفصیلات آپ نے بیان کی ہیں ،تو میں آپکو داد دئے بغیر نہ رہ سکا۔

کیونکہ اگرچہ پروگرام کرنا ایک معرکہ ہے،لیکن پھر اس پروگرام کی صحیح رپورٹ یا خبر یا احوال لکھ کر پیش کرنا بھی ایک معرکہ سے کم نہیں۔اسلئے میں نے آپکو داد دی ہے۔
 
دوستانہ ۔۔۔محبت:)
 
آپ کی پوسٹ کو 15 افراد نے زبردست قرار دیا ہے۔

پھر ہم نے تو کسی کا نام بھی نہیں لکھا۔۔۔ ! :)

آپ کو سعود بھائی سے ملاقات کا شرف حاصل ہے اور براہِ راست کسبِ فیض کے مواقع بھی دستیاب ہیں۔ہم سے تو لاکھ درجے اچھے ہی ہوئے۔ یعنی لائقِ صد ستائش و تحسین و آفرین ہوئے۔ :)

جیتے رہیے۔ شاد آباد رہیے۔

آپ ایسے اچھے دوستوں کے دم قدم سے ہی یہ محفل آباد ہے۔
اوہ بھیا جب تک شکوہ شکایت نہ ہو ذرا مزا نہیں آتا نا ۔۔۔
 
اچھا اتنے لوگوں نے تبصرہ کیا لیکن سبھوں نے ۔صرف سعود بھائی کی تعریف کی ۔خبر لکھنے والے کی کوئی حیثیت نہیں :eek::eek:
اب بتائیے ابن سعید بھیا یہ چیٹنگ ہے کہ نہیں ۔۔میں تو روودوں گاابببببب اننننننن
سب صرف آپ ہی تعریف کیوں کر رہے۔۔۔ ۔۔;);)
تمام تعریفیں ذات باری تعالیٰ کی نذر۔۔۔ ہماری کیا بساط کہ تعریفی کلمات پر اپنا جائز حق سمجھیں۔ :) :) :)
ویسے اس میں کچھ جھول تو ضرور ہوا ہے، کچھ کیا بلکہ کچھ سے کہیں زیادہ ہوا ہے۔ قصہ اصل یہ ہے کہ یہ یہ مضمون اصلاحی بھائی کا لکھا ہوا ہے ہی نہیں۔ اس کا ڈھانچہ تو سی آئی ٹی کے سسٹم انالسٹ عزیز اللہ خاں صاحب نے تیار کیا تھا۔ علم بھائی نے اس میں اپنے نوٹس کی مدد سے کچھ ترمیم و اضافے کر کے املا کرایا (سرگوشی: ساری ٹائپنگ خادم محفل نے کی۔) لہٰذا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ابھی اصلاحی بھائی کی مفصل رپورٹ صفحہ قرطاس سے ہو کر پردہ سیمیں سے ہوتے ہوئے منظر عام پر آنی باقی ہے۔ :) :) :)
 
اور آہستہ کیجے باتیں ،دھڑکنیں کوئی سُن رہا ہوگا :)
لفظ گرنے نہ پائیں ہونٹوں سے، وقت کے ہاتھ ان کو چُن لیں گے

آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا اتنے لوگوں نے تبصرہ کیا لیکن سبھوں نے ۔صرف سعود بھائی کی تعریف کی ۔خبر لکھنے والے کی کوئی حیثیت نہیں :eek::eek:
اب بتائیے ابن سعید بھیا یہ چیٹنگ ہے کہ نہیں ۔۔میں تو روودوں گاابببببب اننننننن
سب صرف آپ ہی تعریف کیوں کر رہے۔۔۔ ۔۔;);)
لیکن میں نے تو کسی کی تعریف نہیں کی
اسمائیلی تو دونوں بھائیوں کے لیے تھے ناں :)
زبردست لکھا اصلاحی بھیا
اور سعود بھیا کو زبردست کہنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں مجھے :)
 
Top