اشرف علی بستوی

  1. اشرف علی بستوی

    آج میری زندگی کی دیوار کی ایک اینٹ اور گر گئی

    دوستو : آپ سبھی کی خدمت میں اشرف علی بستوی کا سلام پہونچے۔۔۔۔۔۔۔ آج میری زندگی کی دیوار کی ایک اینٹ اور گر گئی ، مجھے اس دارفانی میں رہتے آج 38 برس ہو گئے۔ یعنی میری طے شدہ عمر جو اللہ تعالی ہی کو معلوم ہے ،اس میں سے38 برس کم ہو گئے یہ ماہ و سال کتنی تیزی سے گزر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا احساس اس...
  2. محمد علم اللہ

    جامعہ میں برقی دور میں اردو اور اردو ویب کے کردار پر ایکسٹینشن لیکچر

    نئی دہلی (علم اللہ اصلاحی) دور حاضر میں علم اطلاعاتی ٹیکنولوجی سے اثر انداز ہوا ہے۔ اور دنیا کی بیشتر زبانیں اس کے زیر اثر آ چکی ہیں۔ اس کے مد نظر سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنولوجی (سی آئی ٹی) اور شعبہ اردو کے اشتراک سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک ایکسٹینشن لیکچر منعقد کیا گیا۔ مہمان خصوصی سعود عالم...
  3. اشرف علی بستوی

    ملک کےپندرہ کروڑ مسلمان2014 میں کس سیاسی خیمے میں پناہ لیں ؟

    اشرف علی بستوی آئندہ عام انتخابات میں ملک کا سیاسی ایجنڈا کیاہوگا؟ کیا فرقہ وارانہ تشدد کی تازہ لہر 2014فرقہ پرست سیاسی حلقوں کے لئے کے عام انتخابات میں معاون ثابت ہوگی؟برسر اقتدارموجودہ یوپی اے سرکار کے عوام مخالف رویے اور اس کی امریکہ نواز معاشی پالیسی سے ناراض بھارتی کیا رُخ اختیار کریں گے؟...
  4. محمد الیاس رام پوری

    رہینِ ستم ہائے روزگار (افسانہ)

    رہینِ ستم ہائے روزگار ”دنیا وی عذاب کی دو ہی بڑی قسمیں ہیں۔ایک نوکر ہونااور دوسرے کرائے دار ہونا۔“ گزرے وقت میں جب کسی انسان کی آزمائش مطلوب ہوتی تھی تو اسے میدانِ جہاد میں پکاراجاتا تھا۔مگربعد کے دور میں جب شرعی جہاد مفقود ہوگیا تو اِسی پر اکتفا کیاجانے لگاکہ اسے نوکر یا پھر کرایہ داربنا یا...
Top