پھر تو انہیں فی الفور معطل کرنا چاہیے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق آپ (جاسم محمد ) کے +17000 مراسلوں سے تقریباً 90 فیصد محفلین اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔![]()
ماہرین نفسیات کی روزی روٹی پر ڈاکہ ڈالنے کا حق آپ کو کس نے دیا؟پھر تو انہیں فی الفور معطل کرنا چاہیے۔
![]()