مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

سیما علی

لائبریرین
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
آمین!
اللہ آپ کو بھی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
جاسمن جی !!!!!
آپ سے کوئی صدیوں پرانا رشتہ محسوس ہوتاہے ۔ امی جی کی خدمت میں میری طرف سے مبارک دیجے اور سلام ۔پروردگار سلامت رکھے ۔آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
اتنی مبارکبادیں دیکھ کر میرا بھی جی چاہنے لگا کہ برق رفتاری سے ایک ہزار مراسلے مکمل کر لوں :glasses-cool::glasses-cool:
عمار میاں !
یہ کوئی مشکل بات نہی بس ولولہ ہونا چاہیے ۔جو آپ میں موجود ہے انشاءاللہ ضرور ۔آپکی اردو سے محبت محسوس کی جاسکتی ہے۔:):):):):)
 
Top