مبارکباد جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا:)
اللہ آپ کو عافیت میں رکھے۔
خوش رہیں اور ایسے ہی محفل کو رونق بخشتی رہیں:)

جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
آمین!
رب العالمین آپ کو اور آپ سے متعلق سب رشتوں کو ہمیشہ سکھی رکھے۔ کسی غم کا سایہ کبھی آپ تک نہ پہنچے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
جاسمن بہن محفل کی واحد رکن ہیں جنہیں ہر رکن فیملی ممبر کی طرح سمجھتا ہے
اللہ جاسمن بہن کو ہمیشہ اپنی عافیت کے سائے میں اور خوش وخرم رکھے آمین

آمین! ثم آمین!
الحمدللہ رب العالمین۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
اللہ پاک آپ کو صحتِ کامل، آسانیوں اور خوشیوں والی لمبی حیاتی دے۔ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ اولاد کی خوشیاں دکھائے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن آپا اللہ تعالی آپ کے ذوق کو سلامت رکھے اور آپ اسی طرح مزید محفل کی رونقیں بڑھاتی جائیں !!!

شکریہ محمد نعیم!
جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب محبوب لوگوں کو اپنی رحمتوں کی چھاؤں میں رکھے سدا۔ کبھی تتی ہوا نہ لگے۔ آمین!
 
Top