جارجیا

زیک

مسافر
جارجیا ٹیک کے بوبی ڈوڈ سٹیڈیم میں فٹبال
328792_10150304391351082_1879755144_o.jpg
 

arifkarim

معطل
یہ فلیگ بلڈنگ (flag building) کہلاتی ہے۔ وجہ صاف ظاہر ہے۔ کہتے ہیں کہ یہاں جارجیا ٹیک کے تمام طلباء کے ملکوں کے جھنڈے ہیں۔ میں اور میرا جرمن دوست البتہ اس کا جرمن جھنڈا ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔ اس کے علاوہ ہمیں سویت یونین کا جھنڈا تو نظر آیا مگر روسی جھنڈا غائب تھا۔

flags.jpg
ناروے کا جھنڈا پہلی لائن میں نظر آرہا ہے۔
 

arifkarim

معطل
زیک آپ نے اٹلانٹا کی سیر تو کرا دی پر اسکے پاس واقع دنیا کے مصروف ترین ایئر پورٹ کی نہیں؟
Hartsfield–Jackson Atlanta International Airport (IATA: ATL, ICAO: KATL, FAA LID: ATL), known locally as Atlanta Airport, Hartsfield, or Hartsfield–Jackson, is located seven miles (11 km) south of the central business district of Atlanta, Georgia, United States. It has been the world's busiest airport by passenger traffic since 1998, and by number of landings and take-offs from 2005 until 2013
https://en.wikipedia.org/wiki/Hartsfield–Jackson_Atlanta_International_Airport
 
Top