مبارکباد تیلے شاہ کو سالگرہ مبارک

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
تمام بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
مگر آپس کی بات ہے اس بار بالکل بھی مزہ نہیں آیا
سالا کیک بھی اپنے پیسوں کا لینا پڑا اوپر سے بیگم صاحبہ نے میری ہی جیب سے نوٹ نکال کر گفٹ لے کر دیا
:cry:

سالگرہ مبارک

یہی نقصان ہونا تھا محفل میں نہ بتانے کا اور صرف بی ایس بی پر بتانے کا۔

محفل میں بتایا ہوتا تو کم از کم میں کیک تو اپنے پیسوں کا لے ہی آتا یا کھا ہی آتا۔ اب اتنا بڑا کیک کھایا بھی آپ دونوں نے ہی ہو گا۔
شکریہ شمشاد بھائی اگلی دفعہ سب سے پہلے آپ کو بتاوں گا انشاءاللہ کم از کم بندہ سالگرہ پر تو اپنے پیسوں کا کیک نہ کھائے
:?
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

تیلے بھیا، آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے (آمین ثم آمین)
تاخیر کے لئے معذرت۔


والسلام
جاویداقبال
 

تیلے شاہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

تیلے بھیا، آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھر دے (آمین ثم آمین)
تاخیر کے لئے معذرت۔


والسلام
جاویداقبال
بہت بہت شکریہ جاوید بھائی
بھائیوں میں معذرت والی کوئی بات نہیں ہوتی
آللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھے(آمین)
 
Top