تیس سیکنڈ‌میں‌ٹائیٹینک

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
http://img181.imageshack.us/my.php?image=titanicbunxl4.swf

نبیل بھائی، اسے محفل پر کیسے قابل دید بناؤں کہ فلیش کا ٹیگ درست کام نہیں‌کر رہا

تیس سیکنڈ تو کیا تیس گھنٹوں میں بھی نہیں دیکھی جا سکتی کہ یہ یو آر ایل یہاں ممنوع ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ تو لی لیکن مزہ نہیں آیا، بقول شاہد بھائی کے کہ خرگوش کو ہش ہش کیا جا سکتا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو بہت اچھی لگی، بلکہ بہت ہنسی آئی، خصوصاً جب وہ آخر میں پانی میں لاکٹ پھینکتی ہے۔۔۔ اس لیے شئیر کر لی :)
 
Top