تیرا بھی مالک ایک میرا بھی مالک ایک

میرا بھی مالک ایک تیرا بھی مالک ایک
پھر یہ میرا نوکر میرا غلام میرا بندہ
اگر تو کہے کہ مالک میں ہوں
تو پھر ذریعہ معاش کے لئے پریشان کیوں
دنیاوی بندے تیرا کام صرف اور صرف
پیسے کی پوجا پیسے سے سب کام
تو پھر نوکر اور مشینیں کیوں
کیا ایک بار بھی تو نوکر نہیں بنا
یاد کر
ہاں تو نوکر ،نہیں تو مالک ،صرف بندہ
مالک تو ایک
تو کہاں
وہ کہاں
تیری مرضی
ایک اُس کی مرضی
پھر شان تیری
ایک شان اُس کی
جو بھی آیا
وہی لایا
اُس کےپاس
تیرے پاس
جو بھی ہے
وہ اللہ کا ہے صرف اللہ ہی تو ہے تیری مرضی مان یا نہ مان پھر
اللہ ہی تو ہے ۔

(اِس میں ترمیم کریں مجھ سے جہاں غلطی ہوئی ہے وہ درست فرمادیں )
 
آخری تدوین:
Top