بھلکڑ
لائبریرین
وااہ !! ہمارا بھائی لکھتا بھی ہے ؟؟ (ایک خوشگوار حیرت!) کوئی شک نہیں کہ آپ ایک نفیس لکھنے والے ہیں ، مزید کا انتظار رہے گا
![]()
سلامتی ہو ! آمین!![]()
![]()
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وااہ !! ہمارا بھائی لکھتا بھی ہے ؟؟ (ایک خوشگوار حیرت!) کوئی شک نہیں کہ آپ ایک نفیس لکھنے والے ہیں ، مزید کا انتظار رہے گا
![]()
سلامتی ہو ! آمین!![]()
![]()
بہت خوب لکھا باسم بھائی آپ نے۔
مختصر پر اثر۔
حقیقت۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب۔ ایک اچھی تحریر
بہت خوب۔
فکرانگیز تحریر۔ بہت خوب۔۔۔۔
بہت خوب بھلکڑ۔۔۔ شاندار تحریر۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔/QUOTE]
شکریہ نین بھیا!![]()
لاہور جا کر بھول ہی گئے! ؛)
یہ لڑی تو بہت اچھی ثابت ہوئی کہ اتنی خوبصورت تحریر بھی پڑھنے کو ملی اور بھلکڑ بھیا کا اصل نام بھی معلوم ہو گیابہت خوبصورت لکھا آپ نے بھیا
اب جانے کیوں آپ خاموش سے رہتے ہیں امید ہے جلد ہی ایسی مزید خوبصورت تحاریر پڑھنے کو ملیں گی
![]()