ویڈیو ٹیوٹوریل تھری ڈی میکس میں cloth ، کپڑا بنانا

بھائی آپ کا بہت شکریہ تھری ڈی میکس پر ٹیو ٹرل بنانے کا آج کل مجھے تھری ڈی میکس کے ٹیٹوریئل کی بہت ضرورت ھے
اللہ آپ کو جزائے خیر دے اپنے کام کو جاری رکھئیے اور میری ایک درخواست ہے باقی کورسز کی طرح تھری ڈی میکس کا بھی
ایک کورس شروع ہو نا چاہئیے۔ یہ ایک جامع سوفٹوئیر ہے۔
شکریہ
 
Top