1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

تھانیدار صاحب مجھے گرفتار کرلو

ظہور احمد سولنگی نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 16, 2008

  1. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    ایک بندہ ہانپتا کانپتا ہوا تھانے پہنچا اور تھانیدار کو کہا براہ کرم مجھے گرفتار کرلیں تو تھانیدار نے پوچھا تم نے جرم کونسا کیا ہے اس نے کہا کہ میں نے بیوی کو سر میں ڈنڈا مارا ہے تو تھانیدار نے پوچھا کیا وہ مرگئی کیا؟ تو اس نے کہا وہ مری نہیں بلکہ ڈنڈا پکڑے میرے پیچھے آرہی ہے۔

    بشکریہ اردو سروس ،این ایچ کے ورلڈ، جاپان۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ہنس ہنس کے لوٹ‌ پوٹ‌ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy

    کہیں آپ کے ساتھ بھی تو:rolleyes:;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کہیں آب بیتی تو نہیں لکھ دی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    کاش ایسا ہی ہوتا۔
     
  6. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا یہ لطیفہ تھا میں سمجھا ظہور صاحب مجھے بلا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عاشق چانگ

    عاشق چانگ محفلین

    مراسلے:
    88
    بہت خوب ظہور بھائی لطیفا اچھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جوش

    جوش محفلین

    مراسلے:
    163
    ہا یا، بہت خوب
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ظہور، لگتا ہے ابھی آپ کی شادی نہیں ہوئی؟:laugh:
    :blush:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    ماوراء بہن
    عاقلان را اشارہ کافی است۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر