تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
کاش ہمیں بھی کرنے یہ اللے تللے آتے
پھر ہم شاعری میں ایک ایک کو بتلاتے
یہ لو آ پ کے اس اللے تللے سے چار مصرعے ذہن میں بنے ہیں۔۔۔

ہم نے کہا رخسار وہ کہنے لگے کلے
توجہ دلانے پر کہا ،چل نکل لے
ہمارے رکھ رکھاؤ پر فرمانے لگے
ہمیں نہیں آتے بھئی یہ اللے تللے
 
آیا ہے جب سے یہ تہوارِ تریہا
خوب سب نے کی ہے تکرارِ تریہا
پھول ہیں کِھل گئے، آئی ہیں بہاریں
سج گیا خوب ہے یوں ہارِ تریہا
 

عظیم

محفلین
محفل کے جشن میں تھا جاری یہ سب تماشا
عدنان کھا رہے تھے کونے پہ اک پراٹھا
عمران نے جو دیکھا، فوراً ہی مارا چھاپا
آئے عظیم فوراً ، نبٹایا یہ سیاپا
میں نے کہا کہ بھائی! مل جل کے دونوں کھاو
چھوٹی سی بات کا بھی، مت مسئلہ بناو
عدنان بولے، اچھا! مل جل کے کھائیں گے ہم
دونوں میں دوستی ہے، جگ کو دکھائیں گے ہم
عمران بھی یہ بولے، ہم تو ہیں دوست پکے
دشمن ہمیں جو جانیں، وہ آپ ہیں اچکے
 

اکمل زیدی

محفلین
دکھلائیں کیوں نہ جوہر بر موقع تریہا
محروم رہا جس سے عبث پچھلا بریہا
آتا ہے یاد مجھ کو گذرا ہو زمانہ
وہ فرحین و نوشین ،فریحہ و ملیحہ
:sigh:
 

سید عمران

محفلین
دکھلائیں کیوں نہ جوہر بر موقع تریہا
محروم رہا جس سے عبث پچھلا بریہا
آتا ہے یاد مجھ کو گذرا ہو زمانہ
وہ فرحین و نوشین ،فریحہ و ملیحہ
:sigh:
مل کر جو انہوں نے لگائی پٹائی
سر مرا اب تک دیتا ہے دہائی
 
آخری تدوین:
Top