تيلے شاہ کي پاکستان روانگي

جیہ

لائبریرین
مگر شاہ صاحب کی شادی میں تو ابھی بہت دیر ہے۔ نومبر میں ہونی ہے شادی شاہ صاحب کی
 

تیلے شاہ

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
مگر شاہ صاحب کی شادی میں تو ابھی بہت دیر ہے۔ نومبر میں ہونی ہے شادی شاہ صاحب کی
جو جو خدا سے ڈرو
جون ختم ہو چکا ہے اور جولائی یوں چٹکی بجاتے ختم ہوجائے گا
اگست کا توپتہ بھی نیں چلے گا ستمبر تو آیا اور گیا
اور اکتوبر کے مڈ میں عید ہے اور اور بس۔۔۔۔۔۔ :wink:
 

جیہ

لائبریرین
یعنی عید کے بعد ۔۔۔خیر کوئی بات نہیں ۔ خوشی کے بعد غم اور غم کے بعد خوشی
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی اب کتنے دن منہہ کروں؟

اور باقی کتنے رہ گئے پاکستان جانے میں؟

مجھے تو سیٹیں ہی نہیں مل رہیں۔ اگر جانے کی ملتی ہے تو آنے کی نہیں، اور اگر آنے کی ہے تو جانے کی نہیں، گھمبیر مسئلہ بنا ہوا ہے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد بھائی جانے کی کنفرم کروا لیں
وہاں سے واپسی کی مل جائے گی
بس 1000 یا 500 دینا پڑیں گے وہ کیا کہتے ہیں مٹھیائی۔۔۔۔۔
:wink:
 

شمشاد

لائبریرین
بال بچوں کے لیے تو کرسیاں مل گئی ہیں، اسی ہفتے نکل لیں گے، اپنے لیے پھر رہ گئی۔ لگتا ہے اگلے سال اپنا ہی جہاز خریدنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیں جی تیلے شاہ جی کب کے پاکستان روانہ ہو چکے ہیں، اب تک تو ان کی شادی خانہ آبادی بھی انجام پا چکی ہو گی، اب مشکل ہی آئیں گے محفل میں۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ کب کے واپس آ گئے، نئی زندگی کب کی شروع ہو چکی، لیکن وہ بھی کھیس مار کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ مٹھائی نہ کھلانی پڑ جائے :wink:
 
Top