توہین قرآن

صائمہ شاہ

محفلین
2vb37u1.jpg

توہین قران پر چلی گفتگو میں بزعم خود ثقہ مسلمانوں کی خواتین سے گفتگو نے تحریر و تقریر کے غازیوں کی قلعی ہی کھول دی ۔
شیعت بریلویت دیوبندیت یا کسی بھی مسلک و مذہب پر اگر کسی مہربان نے گفتگو کرنی ہے ۔ کسی پر کفر و جہل کا فتوی لگانا ہے ۔
تو فیس بک پر محترم رفیع رضا صاحب کے تخلیقی فورم پر تشریف لے آئے ۔ ان شا ء اللہ مقصود حاصل ہوگا ۔۔۔ زندگی بھر مسلمانیت ستائے گی ۔۔
اردو محفل پر فساد و انتشار و نفرت کا گند پھیلانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت سے نوازے آمین
شکریہ آئی ریسٹ مائی کیس ناو
 
میں تو سمجھا تھا کہ کوئی سنجیدہ علمی و تحقیقی فورم ہوگا لیکن جب کلک کیا اور چند ہی پوسٹس پڑھیں تو اس قدر بدمزگی ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔۔۔۔کافی نفرت انگیز اور گھناؤنی پوسٹس تھیں۔۔۔شاہ جی آپ نے یہ کیسا لنک شئیر کیا ہے
 
نایاب

لائبریرین
میں تو سمجھا تھا کہ کوئی سنجیدہ علمی و تحقیقی فورم ہوگا لیکن جب کلک کیا اور چند ہی پوسٹس پڑھیں تو اس قدر بدمزگی ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔۔۔ ۔کافی نفرت انگیز اور گھناؤنی پوسٹس تھیں۔۔۔ شاہ جی آپ نے یہ کیسا لنک شئیر کیا ہے
محترم غزنوی بھائی ۔۔ بلاشک نہایت نفرت انگیز پوسٹس کا حامل ہے یہ فورم ۔
اور یہ ان کے لیئے شافی و کافی فورم ہے جو کہ قران و احادیث کا علم بلند کیئے دہشت و نفرت و فساد و انتشار پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں ۔
جو ادب و اخلاق کو اک جانب رکھ کفر و جہل کی مہر اٹھاے پھرتے ہیں ۔ آپ کو جو بدمزگی ہوئی اس کے لیئے دلی معذرت
 
منصور مکرم

محفلین
سچ کہا
۔ بلاشک نہایت نفرت انگیز پوسٹس کا حامل ہے یہ فورم ۔
اور یہ ان کے لیئے شافی و کافی فورم ہے جو کہ قران و احادیث کا علم بلند کیئے دہشت و نفرت و فساد و انتشار پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں ۔
جو ادب و اخلاق کو اک جانب رکھ کفر و جہل کی مہر اٹھاے پھرتے ہیں ۔
 
منصور مکرم

محفلین
شریف کا تو پتہ نہیں مگر آپ جاہل ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کے بیوقوف بھی ہیں جب کوئی آپ کو صاف صاف کہہ رہا ہو کہ آپ کی علمی اور ذہنی حیثیت اس قابل نہیں کہ آپ سے بحث کی جاے تو آپ کیوں کسی کو زبردستی اس کیچڑ میں گھسیٹ رہے ہیں ( میری نظر میں جاہل سے بحث کرنا کیچڑ میں گرنے کے برابر ہے ) مگر یہاں تو کیچڑ ہے کہ اچھلے ہی جا رہا ہے ۔ سب سے پہلی بات جب کوئی آپ کی راے سے متفق نہیں ہوتا تو وہ غیر متفق کی ریٹنگ دیتا ہے جو کسی ذاتی اختلاف کی بنا پر نہیں ہوتی صرف نظریاتی اختلاف کی وجہ سے دی جاتی ہے مگر آپ کا بچگانہ ذہن اسے کسی اور ہی لیول پر لے جاتا ہے اور ایک دھاگہ کھول کر رونا دھونا شروع ہوجاتا ہے اب آپ ہی مجھے سمجھائیے کہ میں کس بنا پر آپ سے مزید کوئی بحث کروں جب کہ مجھے آپ کی کسی بھی بات میں کوئی دلچسپی ہی نہیں اور آپ کے بچگانہ کمنٹس سے مجھے اشتعال بھی نہیں آنے والا اس لیے مردوں کی طرح اختلاف راے کو سہنا اور برداشت کرنا سیکیھں اور جب تک آپ یہ نہیں سیکھ جاتے صرف کراس لگانے پر اکتفا کیجے اور مجھ سے مزید کسی جواب کی امید مت رکھیے ۔
واوووووو
کس قدر علمی اور عقل وتدبر سے بھرا مراسلہ ہے۔جس میں حقیقت کو سرے سے جھٹلایا ہی نہیں گیا ہے
خوشی ہوئی اسے پڑھ کر۔
پتہ نہیں کتنے دنوں سے یہ گند دل میں جمع کر رکھا تھا،جو کہ اب نکال دیا۔
 
آبی ٹوکول

محفلین
بڑا ای کوئی لعنتی فورم تھا نایاب بھائی اے تُسی کہیڑے پاسے ٹُر پئے سو ؟؟؟؟
یعنی کہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ اور انا للہ وانا الیہ راجعون
 
قیصرانی

لائبریرین
جہاں تک بات حفاظِ قرآن کی ہے، یہ بات آپ کئی دفعہ محفل پر دہرا چکے ہیں کہ اہل تشیع کے ہاں حفاظ نہیں ہوتے، تو یہ وڈیو دیکھیں ایک 5 سالہ ایرانی بچے کی جو کہ قرآن کا حافظ ہے۔ امید ہے آئندہ یہ جھوٹ نہیں دہرائیں گے کیونکہ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے۔

جیسے یوسف-2 پر بڑی رحمت نازل ہوتی ہے؟ آپ کبھی نوٹ کریں کہ ان کے دھاگے کھولتے ہی ان کے ریکارڈ لگنے اور بجنے شروع ہو جاتے ہیں
میں نے ایک بار کہا ہے کہ آپ حلفیہ اس پہلی پوسٹ کے بارے بتا دیں کہ آپ اس سے سو فیصد مطمئن ہیں کہ یہ سچ ہے، ناپسند کی ریٹنگ دے کر بات اڑا گئے۔ ایسے جھوٹے بندے سے کیا بات کرنی؟
 
قیصرانی

لائبریرین
لوگ صرف یہ چاہتے ہیں کہ آرام سے کھاتے پیتے رہیں اور اگر کہیں اسلام کو نقصان پوھنچے تو وہ بھی کسی کو نہ بتایا جائے۔ توہین قرآن پر بھی لوگوں کے یہی کمنٹس ہیں کہ اس طرح نہ دکھایا جائے۔

فرض کریں اگر کہیں لوگ صحابہ کو گلیاں دے رہے ہو امی عائشہ رضی الله عنہا پر گندی تہمتیں اور الزام لگا رہے ہوں، حضرت معاویہ رضی الله عنہ کو برا بھلا کہہ رہے ہو، حضرت عثمان رضی الله عنہا کی حیا پر تنقید کر رہے ہوں ، حضرت ابو بکر صدیق رضی الله انہ کو کافر کہہ رہے ہوں، حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ کو گندی گلیاں بک رہے ہوں۔

تو اس موقع پر بھی کیا خاموش رہنا جائز ہے ؟؟؟

شرم کا مقام ہے ایسے مسلمانوں کیے لیے مولانا انس یونس نے کیا خوب اس پر شعر کہا ہے :

کوئی اپنے لیے تو ماں کی گلی سہہ نہیں سکتا
ہو تہمت ام امت پر تو میں چپ رہ نہیں سکتا

آج سب مسلمانوں کی غیرت صرف ان کے گھروں تاکہ ہی ہے۔ اگر ان کے گھر کی ماں بہنوں کو باپ کو اور ان کے گھر کو اگر کوئی نقصان پوھنچا تا ہے تو سب مرنے مارنے پر اتر اتے ہیں جبکہ بات جب اصحاب رسول، امہات المومنین، انبیاء کرام اور مقدس آسمانی کتابوں کی آتی ہے تو انھیں سانپ سونگھ جاتا ہے اور جو حق کہہ رہے ہوتے ہیں لوگوں کو اس حرام کاری کے بارے میں آگاہ کر رہے ہوتے ہیں ان تک کے منہ بند کرنے کے لیے کہا جاتا ہے۔

الله سب کو عقل سلیم عطا کرے۔
شرم کا مقام ان فصلی بٹیروں کے لئے ہوتا ہے جو لاجواب ہو کر نام بدل بدل کر فساد کرنے پہنچ جاتے ہیں :)
 
ایک دن سب کا حساب اس کتاب کے مطابق ، نبیوں اور گواہوں کے سامنے حق و انصاف سے کردیا جائے گا ۔۔ اس طرح اللہ کے کلام کی توہین اسی کی عدالت میں اسی کی کتاب کے مطابق کی جائے ۔
39:69 وَأَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّهَا وَوُضِعَ الْكِتَابُ وَجِيءَ بِالنَّبِيِّينَ وَالشُّهَدَاءِ وَقُضِيَ بَيْنَهُم بِالْحَقِّ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
اور زمینِ اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی اورالکتاب رکھ دی جائے گی اور انبیاء کو اور گواہوں کو لایا جائے گا اور لوگوں کے درمیان حق و انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا اور اُن پر کوئی ظلم نہیں ہوگا
 
محترم بھائی بلا شک سچ کہا و حق کہا اس دن ہم سب کو اپنے اپنے اعمال کی سزا و جزا مل جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔
ایک دن سب کا حساب اس کتاب کے مطابق ، نبیوں اور گواہوں کے سامنے حق و انصاف سے کردیا جائے گا ۔۔ اس طرح اللہ کے کلام کی توہین (کی سزا ) اسی کی عدالت میں اسی کی کتاب کے مطابق (دی جائے گی )(مل جائے گی )کی جائے ۔
 
ساجد

محفلین
توہین قرآن انتہائی شرم ناک اور قابل مذمت ہے ۔ لیکن بعض اوقات قرآنی اوراق کی بے حرمتی ہماری نیت سے نہیں بلکہ غفلت کی وجہ سے ہو جایا کرتی ہے ۔ اللہ سے معافی مانگیں تو وہ ذات پاک ہماری غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے ۔ اس سے بچنے کے لئے حل تلاش کرنا چاہئیے نہ کہ اسے میڈیا پر سنسنی پھیلانے کا سبب بنانا چاہئیے ۔
اگر میرے کچھ دوست برا نہ منائیں تو اس بات پر غور فرمائیں کہ سعودی عرب میں ہر طالبعلم کے بستے میں قرآن پاک ہوتا ہے ۔ گو کہ قرآن پاک کی ایک آیت بھی پورے قرآن جیسی ہی حرمت رکھتی ہے اور اسلامیات کی کتابیں ہمارے طالبعلموں کے بستے میں بھی ہوتی ہیں۔ ہمارے طالبعلم یعنی ہمارے بچے بھی تو اپنی اسلامیات کی کتابوں کی بے حرمتی کر بیٹھتے ہیں یا نہیں ؟ تو کیا کبھی ہم نے ان کی ویڈیوز بھی نیٹ پر پیش کیں کہ یہ دیکھو میرے بیٹے بھتیجے نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے لہذا اب اسے عبرتناک سزا ملنی چاہئیے ؟؟؟ ۔ اور میں نے اپنی انکھوں سے سعودی طالبعلموں اپنے ان بستوں کے اوپر بیٹھ کر سگریٹ کے کش لگاتے دیکھا ہے جن میں قرآن پاک موجود ہوتا ہے تو کیا ان کے بارے میں بھی سنسنی پھیلانا ضروری ہے ؟؟؟ ۔
یہ ہمارے لئے سوچنے کا مقام ہے نہ کہ چسکے بازی پوری کرنے کا کہ ہم کسی پر انگلی اٹھا کر اپنا کتھارسس کریں ۔ یہ خود فریبی ہے اور ایسی خطرناک خود فریبی ہے کہ ہم اس کی پکڑ میں آئیں گے کیونکہ ہمیں قرآن کی بے حرمتی روکنے سے زیادہ گروہی اور مسلکی نشانہ بازی میں دلچسپی ہے ۔ کم ازکم یہ طریقہ اصلاح احوال کا ہرگز نہیں ہے ۔
 
دونمبری کنعان دے چاند نو ٹیگ کرنا بھول گئے او غالبا؟؟؟؟تُساں دی اے پوسٹ دا شائد اوس تے کچھ اثر ہوجاوے۔
یعنی شائدکہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات
 
شریف کا تو پتہ نہیں مگر آپ جاہل ہونے کے ساتھ ساتھ انتہا کے بیوقوف بھی ہیں جب کوئی آپ کو صاف صاف کہہ رہا ہو کہ آپ کی علمی اور ذہنی حیثیت اس قابل نہیں کہ آپ سے بحث کی جاے تو آپ کیوں کسی کو زبردستی اس کیچڑ میں گھسیٹ رہے ہیں ( میری نظر میں جاہل سے بحث کرنا کیچڑ میں گرنے کے برابر ہے ) مگر یہاں تو کیچڑ ہے کہ اچھلے ہی جا رہا ہے ۔ سب سے پہلی بات جب کوئی آپ کی راے سے متفق نہیں ہوتا تو وہ غیر متفق کی ریٹنگ دیتا ہے جو کسی ذاتی اختلاف کی بنا پر نہیں ہوتی صرف نظریاتی اختلاف کی وجہ سے دی جاتی ہے مگر آپ کا بچگانہ ذہن اسے کسی اور ہی لیول پر لے جاتا ہے اور ایک دھاگہ کھول کر رونا دھونا شروع ہوجاتا ہے اب آپ ہی مجھے سمجھائیے کہ میں کس بنا پر آپ سے مزید کوئی بحث کروں جب کہ مجھے آپ کی کسی بھی بات میں کوئی دلچسپی ہی نہیں اور آپ کے بچگانہ کمنٹس سے مجھے اشتعال بھی نہیں آنے والا اس لیے مردوں کی طرح اختلاف راے کو سہنا اور برداشت کرنا سیکیھں اور جب تک آپ یہ نہیں سیکھ جاتے صرف کراس لگانے پر اکتفا کیجے اور مجھ سے مزید کسی جواب کی امید مت رکھیے ۔
منصور مکرم تا لہ ما مخکے ہم دغہ مشورہ ور کڑے وا چی غوزان خورا او اگے یعنی ہا جنگوا۔۔۔۔۔ وخت بہ دے خہ تیرے گی ۔
 
Top