توہین رسالت قانون، اصل خرابی کہاں

شمشاد

لائبریرین
وہی تو میں بھی پوچھ رہا ہوں۔ کوئی line of action ہے آپ کے پاس، کوئی طریقہ کار، کوئی تحریر؟
 
لائن آف ایکشن تو یہ ہےکہ ہم سب مل کر اس ویب کے ذریعے پیغام عام کریں یوٹیوب پر مواد اپ لوڈ کریں اور آس پاس محفلوں میں اس بات کا تذکرہ کریں قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے
 

عسکری

معطل
اس قانون نے بھی وقت ڈال رکھا ہے دنیا کو :grin: جو سارا دن گستاخیاں کرتے ہیں وہ تو اپنے ملکوں آرام سے ہیں مر بے چارے ہمارے کمی رہے ہیں جن کو روٹی ہے نہیں کھانے کو ۔ واہ ری قسمت
 
Top