توجہ پلیز : نبیل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھائی ، لائبریری میں ہم لوگ ذرا کھیل رہے ہیں ۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اسکور فوراً اپڈیٹ کرتے رہنا ہے اب یہ کس طرح کرنا ہے مجھے نہیں سمجھ میں آ رہا :( آپ کچھ رہنمائی اگر کر سکیں ، کچھ جدول بنا دیں یا کیسے ہو ؟


شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
شگفتہ، ٹیبل پوسٹ کرنا تو ممکن ہے، اس کا طریقہ آپ کو بھی آتا ہے۔ لیکن اس میں سکور خود بخود اپڈیٹ کرنے کے بارے میں مجھے علم نہیں کہ یہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے اس پوسٹ کو ہی مسلسل مدون کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نبیل بھائی ، کیا یہاں ایسی سہولت موجود ہے / ہو سکتی ہے کہ فورم سے کوئی پوسٹ ایمیل کی جا سکے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

نبیل بھائی ، آج تو باقی سب دنوں سے بھی زیادہ مشکل ہو رہی ہے :( نو گھنٹوں میں صرف چار پوسٹس :( :( میرا دل خود کشی کرنے کو چاہ رہا ہے اس وقت، پیجز کھل کے ہی نہیں دیتے :( نہ ہی تھریڈز پہ آج کی کیا کچھ نئی پوسٹس ہیں یہ پتہ چلتا ہے ، دس دس پندرہ پندرہ منٹ میں کوئی پیج کھل بھی جائے تو وہاں رپلائی کرنا نا ممکن ہے :( بالآخر ونڈو بند کرنا پڑتی ہے :( :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top