توجہ پلیز : جویریہ

جیہ

لائبریرین
آج صفحہ نمبر 58-59 کی پروف پوسٹ کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آج تک کے سارے صفحات کی دوسری پروف مکمل ہو گئی ہے

اگر کوئی صفحہ رہتا ہو تو مجھے بتائیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ ، کیا آپ آنلائن ہیں اس وقت ؟

کیسی ہیں ؟ آپ سے بات نہیں ہو سکی تھی ، میں جانے سے پہلے آپ کے لیے پیغام دیا تھا امید ہے آپ کو مل گیا ہوگا۔ کچھ مشکل تو نہیں ہوئی اور سب آسانی سے ہو گیا یا مشکل ہوئی ؟
 

جیہ

لائبریرین
ابھی آئی ہوں ۔ پیغام تو مل گیا تھا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر کاہلی نے بابا جانی سے رابطہ کرنے نہیں دیا۔ کام نہیں کیا۔ اب سزا کے لئے تیار ہوں:(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top