توجہ فرمائیں - اردو محفل کی لائبریری

شمشاد نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 29, 2020

  1. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    نخبی کو کب شامل کر رہی ہیں ماہی؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اسے ابھی محفل کا چسکا لگنے دیں آپی ;) پھر!
    نُخبٰی عرفان اگر آپ پہلے اس طرف آنا چاہیں تو چشم ما روشن دل ما شاد :love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  3. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    جی ماہی احمد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیا آپ لائبریری کے کام میں حصہ لینا چاہیں گی؟
     
  5. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    :hypnotized::shameonyou::worried::disappointed::grin1:
    مجھے ابھی مختلف سلسلوں کی سمجھ نہیں آرہی
    یہ تو اور بھی مشکل کام ہو گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آتے آتے آئے گی۔۔۔۔ :ROFLMAO:
    میں تمہیں اس کا بتاتی ہوں۔ میرے دو صفحے رہتے ہیں ان پر تجربہ کر کے دیکھ لو:)
    مقدس قرۃالعین اعوان کوئی مسئلہ تو نہیں نا اس طرح؟
     
    • متفق متفق × 1
  7. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کرنا کیا ہے بٹیا مجھے تو اسکی بھی سمجھ بوجھ نہیں o_O
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    بس نخبی آپ کے ذمہ ہوئیں، انہیں آپ نے گوگل ڈاکس، ٹائپنگ سب سکھانا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    o_Oo_Oo_Oo_O یہ کیا ہو گیا!!!
    ابھی تو میں خود سیکھ رہی ہوں :oops::oops::oops:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    o_O
    باجیو اور باجو
    ذرا دھیرج رکھیئے
    کچھ الٹا پلٹا ہو گیا تو کام خراب :shock:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. نُخبٰی عرفان

    نُخبٰی عرفان محفلین

    مراسلے:
    127
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گی دیوانیاں دو :silly:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کوئی بات نہیں الٹا پلٹا ہو گیا تو ہوگیا۔۔۔۔ سیکھتا تو ایسے ہی ہے انسان۔۔۔۔ سنبھالنے والوں کے سر ہو گی مصیبت:p۔۔۔۔ فلحال تو ایک ہی صفحہ ہے، ٹائپنگ تمہیں آتی ہے سو بظاہر مسئلہ کوئی ہے نہیں۔۔۔۔ :)
    جہاز تھوڑی اڑانا ہے، میری عزت کا سوال ہے بابا:p
     
    • متفق متفق × 1
  13. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,961
    موڈ:
    Lurking
    خیر ہے! ہم یہاں الٹے کام کو سیدھا کرنے کے بھرپور مواقع فراہم کرتے ہیں۔ :heehee:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر