سیدہ شگفتہ
لائبریرین

فہیم ، آپ نے تو واقعی حیران کن کام کر دیا ہے ۔ اتنی شاندار رفتار ہے آپ کی (کہتے ہیں ایسے موقع پر ماشآءاللہ ساتھ کہنا چاہیے) ۔ آپ کے پاس فرصت ہو تو آپ تو اکیلے ہی عمران سیریز پر کام کرنے کے لیے ٹیم ثابت ہوں گے اور مکمل کر ڈالیں گے ۔ مجھے یاد پڑتا ہے آپ نے یہاں کسی دھاگے میں اس کا ذکر بھی کیا ہے عمران سیریز پر کام کرنے کے حوالے سے ۔
آپ کو تو آئندہ ایک مکمل کہانی ہی بھیجنا چاہیے
فہیم ، آپ دوبارہ کب فرصت سے ہوں گے