توجہ شگفتہ

ماوراء

محفلین
نہیں باجو۔۔ لنک نہیں بھیجا۔ یہ شگفتہ نے خود ہی جواب دیا ہے۔:grin:
شگفتہ دوسرا کام کا بھی آپ کو بتا دیا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:blush: :grin::grin:

شکر ہے ، اس دھاگے پر آپکی آج ہی نظر پڑگئی اور سب سے بڑی بات یہ کہ جواب بھی آج ہی آیا :laugh:
حیرت ہے ۔ ماورہ یہ معجزہ کیسا ہوگیا :confused: تم نے ذ پ میں لنک بیھجا تھا کیا شگفتہ کو :confused:
شگفتہ ، فکرناٹ ، گولڈ میڈل تو آپکو ملے گا مجھی سے :grin: وہ بھی نقلی ، وہ بھی سب سے بڑا/ بڑی سست /سستی کا :hatoff:

نہیں میڈل تو اصل ہی ہونا چاہیے :)

جی بوچھی یہ معجزہ آئندہ بھی ہوسکتا ہے لائبریری میں یہ دھاگہ اسی مقصد سے ہی آغاز کیا تھا کہ مجھے فوری طور پر معلوم ہو جایا کرے کیونکہ فورم پر رپلائی کرنا نسبتاً آسان رہتا ہے میرے لیے اور جلد رپلائی بھی ہو جاتا ہے بہ نسبت ذپ کے ۔ جہاں تک سُستی کی بات ہے تو میرا نیا سسٹم اپگریڈ ہو کے آنے والا ہے پھر خود مجھے بھی پہلے کنفرم ہو جائے کہ اصل مسئلہ سُستی ہے میری یا کچھ دیگر مسائل بھی وجود رکھتے ہیں ۔ آپ تب تک میڈل تیار رکھیں لیکن میڈل اصلی ہی ہو : )
 
تیشہ

میں اپنی ہانڈی روٹی بنا پکا آؤں تو میڈل ڈھونڈتی ہوں آپکے لیے ۔ :music:
ہوگا جو بھی ، مگر آپ اسے دل کی آنکھ سے دیکھیں ، اور سوچیں کہ مجھے بوچھی نے میڈل دیا ہے تو وہ اصلی ہی لگے گا ، من کی آنکھ سے دیکھئیے گا
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
نہیں باجو۔۔ لنک نہیں بھیجا۔ یہ شگفتہ نے خود ہی جواب دیا ہے۔:grin:
شگفتہ دوسرا کام کا بھی آپ کو بتا دیا ہے۔

میرا دل ہے آج کے بعد ، کسی بھی دن ، کا ،کسی بھی کام کا ناغہ ماریں اگر شگفتہ ، تو تم اور میں اس تھریڈ میں آکر کچھ نا کچھ لکھ جایا کریں اس سے شگفتہ کم از کم اسی وقت جواب دیتے ہوئے نظر تو آتی ہیں ناں
zzzbbbbnnnn.gif
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا دل ہے آج کے بعد ، کسی بھی دن ، کا ،کسی بھی کام کا ناغہ ماریں اگر شگفتہ ، تو تم اور میں اس تھریڈ میں آکر کچھ نا کچھ لکھ جایا کریں اس سے شگفتہ کم از کم اسی وقت جواب دیتے ہوئے نظر تو آتی ہیں ناں
zzzbbbbnnnn.gif

ضرور بوچھی ، کیوں نہیں :)

البتہ ، پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور دوسرے اتنے بہت سے مسائل کی موجودگی میں کام کرنے کے لیے سب سے زیادہ حوصلہ چاہیے ہوتا ہے کہ جیسے بھی بن پڑے کام جاری رہے ۔

تیشہ

محفلین
ضرور بوچھی ، کیوں نہیں :)

البتہ ، پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور دوسرے اتنے بہت سے مسائل کی موجودگی میں کام کرنے کے لیے سب سے زیادہ حوصلہ چاہیے ہوتا ہے کہ جیسے بھی بن پڑے کام جاری رہے ۔

مطلب اب پھر آپکو گولڈ میڈل نا دیا جائے پھر :confused: :music:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ، آپ نے جس میڈل کا ذکر کیا ہے سلور گولڈ :) اس نے مجھے سوچ میں‌ ڈال دیا ہے ، ویسے اس ہفتے تک کا تو وقت ہے نیا سسٹم اپگریڈ ہو کے آنے میں تب تک یقیناً دے سکتی ہیں اس کے بعد کا نہیں معلوم :)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

آپ سے ذپ میں‌ میں‌ نے پی ڈی ایف فائلز کے متعلق ایک مسئلے کا ذکر کیا تھا۔
اس کے بارے میں کچھ کیا آپ نے؟

باقی میں نے جتتنے کا کہا تھا اس میں نے تقریباً 65 پرسنٹ کام ہوگیا ہے۔
باقی آج رات تک ہوجائے گا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ فہیم ، آپ کا ذپ دیکھ لیا ہے چلیں جواب یہیں لکھ دیتی ہوں ، جو آپ نے ذکر کیا ہے اس بارے میں قیصرانی صاحب رہنمائی کر سکیں گے ، میں انھیں ذپ بھیج دیتی ہوں ۔

کام ہو گیا ۔ ۔ ۔ ویل ڈن۔ ۔ ۔ آپ کو تو چند صفحات دینا نا انصافی لگ رہا ہے اب ، آپ تو فہیم لگتا ہے شمشاد بھائی کی طرح مکمل خود ایک ٹیم ہیں ! :hatoff:
 
ابو کاشان

شمشاد بھائی کی کیا بات ہے۔ میں تو ان کا معترف ہو گیا ہوں۔ اللہ تعالیٰ یہ رفتار قائم و دائم رکھے۔ ایک پروجیکٹ پر ہم دونوں کام کر رہے ہیں۔ میری سستی ہی کی وجہ سے اب تک التواء کا شکار ہے ورنہ تو بھائی جان نے اب تک منظرِ عام پر لے ہی آنا تھا۔
 
شکریہ
جہاں تک کام کی بات ہے
تو اگر میں فارغ رہوں‌ تو واقعی آپ مجھے خود ایک مکمل ٹیم کہہ سکتی ہیں:)
اب جب آپ نے اتنی حوصلہ افرائی کی ہے تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ جتنی فائلز مجھے ملی ہیں وہ ساری ہی ٹائپ کردوں:)

پہلے میں نے صرف 2 کا کہا تھا۔
چلیں ٹھیک ہے میرے پاس میل میں جتنے بھی صفحات آئے ہیں وہ سارے میں ٹائپ کردیتا ہوں:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہے فہیم جس وقت بھی آپ فرصت سے ہوں بتا دیا کریں :) اور ضرور کر لیں تمام صفحات پر کام جو ایمیل میں بھیجے ہیں پھر ایک ساتھ پوسٹ کر دیجیے گا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی کی کیا بات ہے۔ میں تو ان کا معترف ہو گیا ہوں۔ اللہ تعالیٰ یہ رفتار قائم و دائم رکھے۔ ایک پروجیکٹ پر ہم دونوں کام کر رہے ہیں۔ میری سستی ہی کی وجہ سے اب تک التواء کا شکار ہے ورنہ تو بھائی جان نے اب تک منظرِ عام پر لے ہی آنا تھا۔

ابو کاشان بھائی بالکل درست کہا آپ نے ۔ اچھا آپ ایسا کیجیے کہ اہداف کی فہرست میں بھی اس کا ذکر کر دیں ۔ شکریہ
 
فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہے فہیم جس وقت بھی آپ فرصت سے ہوں بتا دیا کریں :) اور ضرور کر لیں تمام صفحات پر کام جو ایمیل میں بھیجے ہیں پھر ایک ساتھ پوسٹ کر دیجیے گا ۔

پوری عید فرصت سے ہی گزاری ہے:)

چلیں میں پھر پورے ٹائپ کرکے پوسٹ کردوں گا۔
آج چونکہ آفس میں پہلا دن ہے۔ اس لیے ابھی تو آفس کے کاموں میں ہی لگا ہوا ہوں۔
گھر جاکر انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ آج ہی آج میں‌ آدھا کام تو مکمل کرلوں:)
 
فہیم

لائبریرین
لیں جی اپنی بات کے مطابق آدھا کام تو ختم کرہی لیا۔

تقریبآ 32 صفحات تو ٹائپ ہوگئے میں‌ نے سوچا ان کو پوسٹ کردیا جائے اب قریبآ اتنے ہی صفحات اور باقی ہیں۔

بچارہ شہزور 254 تا 285

لیکن ایک بات
پوسٹ کرتے وقت یہ بڑی عجیب حالت میں‌ پوسٹ‌ ہوئے ہیں۔
سیدھے ہاتھ کی جانب الائمنٹ بھی ٹھیک نہیں‌ آرہی ہے۔
اور جہاں ایک انٹر تھا وہاں‌ کہیں‌ دو دو انٹر کا گیپ آرہا ہے۔
میں‌ نے اپی طرف سے تھوڑی کوشش کی کہ اس کو درست کروں۔ لیکن مسئلہ حل نہیں‌ ہوسکا:(
امید ہے آپ اتنی سی بات پر چھوٹ دے دیں گی:)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

لیں شگفتہ صاحبہ
کام ختم ہوا:)

بچارہ شہزور کے تمام صفحات ٹائپ کرکے پوسٹ‌ کردیے ہیں۔

ویسے میں‌ خود اپنی رفتار پر حیراں ہوں کہ میں‌ نے 2 دن میں‌ 60 عدد صفحات ٹائپ کرکے پوسٹ کردیے ہیں:hatoff:

لنک یہ رہا
 
Top