زیک

مسافر
چلیں زوم ان کرتے ہیں



اس امپالے کو یہاں کئی بار لٹکے دیکھا لیکن 24 گھنٹوں میں کئی بار چکر لگانے کے باوجود وہ تیندوا نہ نظر آیا جس نے اس امپالے کو شکار کر کے یہاں پہنچایا۔
 

زیک

مسافر
پھر ہم لنچ کرنے سفاری لوج واپس گئے۔ وہاں کھانا کھا کر ہم باہر بیٹھے اور دوربین سے نیچے جانوروں کو دیکھنے لگے۔ وہیں دریا کے کنارے یہ ہاتھی دیکھے۔

 
Top