زیک

مسافر
22 جون کو ہم نے یہ جانور دیکھے:
  • Baboons
  • Elephants
  • Ostriches
  • Zebras
  • Lions
  • Vervet Monkeys
  • Wildebeests
  • Giraffes
  • Warthogs
  • Hippopotamuses
  • Thomson’s Gazelles
  • Grant’s Gazelles
  • Hyenas
  • Vultures
  • Black-backed Jackals
  • Secretarybird
  • Hadada Ibis
  • Agama
 

زیک

مسافر
23 جون کو علی الصبح اٹھے۔ کمرے سے ریستوران تک جانے میں باہر جانا پڑتا تھا اور اس وقت کافی ٹھنڈ تھی۔ جلدی ناشتہ کیا اور پھر چیک آؤٹ کیا۔

لوج کی مین لابی اور ریستوران کی بلڈنگ کی ایک تصویر

 
آخر ہم لوج پہنچ گئے۔ لوج رم کے کنارے تھی جہاں سے آپ کریٹر کے اندر دیکھ سکتے تھے۔ یہ لوج کافی بڑی تھی اور یہاں کافی چہل پہل تھی۔ چیک ان کرنے کے بعد ہم اپنے کمرے میں جانے کے لئے اس سوئمنگ پول کے پاس سے گزرے۔ ساتھ منظر بھی خوبصورت تھا۔ ٹسویر لی۔ لیکن کوئی پول میں نہ تھا کہ یہاں سات آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر سردی تھی۔ ہم نے جیکٹ پہن رکھی تھی۔

کمال تصویر ہے یہ زیک سر
 

زیک

مسافر
سویرے سویرے ہم گاڑی پر نکلے۔ لوج کے قریب ہی وہ سڑک تھی جو کریٹر کے فلور پر لے کر جاتی ہے۔ اس پر اترنا شروع ہوئے۔ کچھ دیر بعد یہ hyena نظر آیا۔

 
Top