سین خے

محفلین
معلوم نہیں سین خے کو gazelle پسند ہیں یا امپالے

واہ! کیا ہی خوبصورت جانور ہے :)

میں وائلڈ لائف کی بہت بڑی فین ہوں :) امپالے، gazelle سب ہی پسند ہیں اور خاص طور پر بگ کیٹس :in-love:

زیک بھائی آپ کی فوٹوگرافی بہت ہی کمال کی ہے :) بہت ہی شاندار تھریڈ ہے۔ ذرا وقت تھوڑا اور میسر آئے تو لڑی میں حاضری لگاتی ہوں :)
 
Top