زیک

ایکاروس
ایک اور لڑائی۔ اکثر یہ لڑائیاں چند سیکنڈ کی ہوتی تھیں۔ مار مار کر ادھ موا کرنے کا مذاق نہ تھا۔

 

زیک

ایکاروس
یہ شیر دیکھنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑی۔ لیٹا ہوا تھا اور صرف دم ہلانے سے پتا چلتا تھا کہ شیر موجود ہے۔ ہم بھی انتظار کرتے رہے کہ کبھی تو اٹھے گا۔

 

زیک

ایکاروس
Top