زیک

مسافر
دریا کے قریب ہی کچھ ہٹ کر بنچ وغیرہ تھے اور ریسٹ روم بھی۔ وہیں بیٹھ کر لنچ کیا۔ پکنک لنچ بھی خوب ہوتا تھا۔ سینڈوچ، پھل، جوس، چاکلیٹ، بسکٹ وغیرہ۔

پھر روانہ ہوئے اور ان topis کو سینگ لڑاتے دیکھا۔

 
Top