بشیر بدر تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو-بشیر بدر

فرحان محمد خان نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 25, 2017

  1. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    آگ لہرا کے چل رہے ہو اِسے آنچل کر دو
    تم مجھے رات کا جلتا ہوا جنگل کر دو

    چاند سا مصرع اکیلا ہے مرے کاغذپر
    چھت پہ آجاؤ مرا شعر مکمل کر دو

    میں تمہیں دل کی سیاست کا ہنر دیتا ہوں
    اب اسے دھوپ بنا دو مجھے بادل کر دو

    تم مجھے چھوڑکے جاؤ گے تو مر جاؤں گا
    یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو

    اپنے آنگن کی اُداسی سے ذرا بات کرو
    نیم کے سوکھے ہوئے پیڑ کو صندل کر دو​
    بشیر بدر
     
    آخری تدوین: ‏اگست 25, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خؤب
     
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لاجواب انتخاب
     
  4. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    بے حد شکریہ جناب:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. مزمل اخترانصاری

    مزمل اخترانصاری محفلین

    مراسلے:
    60
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cheerful
    بہت اعلی
    بہت خوب فرحان بھائی
     
  6. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    شکریہ جناب
     

اس صفحے کی تشہیر