تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے!

کبھی کبھی ہمیں کسی کی بہت یاد آتی ہے لیکن وہ موجود نہیں ہوتا۔
کبھی کوئی رکن کافی دنوں سے غیر حاضر ہوتا ہے اور ہمیں اس کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
کیا آپ کو بھی کسی رکن کی یاد آتی ہے؟ یا آپ کسی پرانے رکن کو دوبارہ سے محفل پر دیکھنا چاہتے ہیں؟
اگر ہاں تو یہاں بتائیں اور اسے ’تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے‘ کا پیغام بھیجیں۔
 
Top