محمد اطھر طاھر
محفلین
تمہیں ہم بھول جانے کی
تمنا دل میں رکھتے ہیں،
مگر یوں کر نہیں سکتے
اور ہم سے ہو نہیں پاتا،
قیامت خیز تیزی ہے
بلا کے سفر میں ہو تم،
کہ تم رک نہیں سکتے
اور ہمیں چلنا نہیں آتا۔
مجھے یوں لگتا ہے جاناں
میری تم جان لے لو گے،
کہ تم لوٹ نہیں سکتے
اور ہمیں جینا نہیں آتا۔۔
تمنا دل میں رکھتے ہیں،
مگر یوں کر نہیں سکتے
اور ہم سے ہو نہیں پاتا،
قیامت خیز تیزی ہے
بلا کے سفر میں ہو تم،
کہ تم رک نہیں سکتے
اور ہمیں چلنا نہیں آتا۔
مجھے یوں لگتا ہے جاناں
میری تم جان لے لو گے،
کہ تم لوٹ نہیں سکتے
اور ہمیں جینا نہیں آتا۔۔