مبارکباد تمام عالم اسلام کو ولادت با سعادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو❤️

سیما علی

لائبریرین
E95vGM0.jpg

تمام عالم اسلام کو ولادت با سعادت حضرت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بہت بہت مبارک ہو
من بی علی باشم خریداری ندارم
‏جز فاطمه با هیچکس کاری ندارم
‏اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر :
‏”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہؑ) عطا کی"
‏(القرآن)
‏ولادتِ شہزادی کونین بی بی فاطمہ زہراؑ علیہ السلام مبارک!❤️❤️❤️❤️❤️
 

سیما علی

لائبریرین
‏"کساء" میں آئی تو پنجتن کے شرف کی پہچان بن گئی ہے__
‏"نسا" میں بیٹھی تو تربیت گاہ دین و ایمان بن گئی ہے__
‏"سمٹ کے دیکھا تو "ب" کے نقطے کی زیر کی شان بن گئی ہے__

‏"بکھر کے سوچا تو فاطمہ زھراء خود "قرآن" بن گئی ہے__❤️❤️❤️❤️❤️
 

سیما علی

لائبریرین
جن کا نام مبارک ہے بی فاطمہ سلام اللہ علیہا
‏جو خواتین عالم میں ہیں عالیہ
‏عابدہ ، زاہدہ ، ساجدہ ، صالحہ
‏*”سیدہ ، زاہرہ ، طیبہ ، طاہرہ*

‏*جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“*
 
Top