مبارکباد تمام اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یوم محبت) کی دلی مبارک باد

ویلنٹائین ڈے یعنی ساتھ گذارنے کے لئے تجویز کرنے کا خالص اسلامی تہوار مبارک ہو۔ یاد رہے کہ سینٹ ویلنٹائین نے شادی کرنے اور کرانے کے لئے کلیسا کے ملاؤں کے خلاف اس وقت آواز اٹھائی جب کلیسا کے ملاء شادی کے سخت خلاف تھے ۔۔
 
جناب، شہنشاہ کلاڈئیس (Claudius) کس کلیسا کا ملا تھا ؟

Lupercalia بھی 13 سے 15 فروری کو منایا جانے والا رومن دیومالائی تہوار تھا ۔
 
arifkarim

معطل
Top