تمام احادیث کا مطا ٰلعہ کریں۔

نبیل

تکنیکی معاون
shaokar11 بہت شکریہ۔ بہت خوشی ہوئی یہ ربط دیکھ کر اور کچھ تشنگی سی بھی رہ گئی۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ احادیث یونیکوڈ فارمیٹ میں ہوتیں۔ مجھے معلوم ہے کہ عبدالستار منہاجین اور پردیسی وغیرہ اس سمت میں کام کر رہے ہیں۔ میں اس وقت کا انتظار کر رہا ہوں جب میں گوگل میں قراٰن کی سورت اور آیت کا نمبر لکھ کر اس کی تفسیر پڑھ سکوں گا۔
 
Top