تلاش اور تبدیل ڈاٹ نیٹ

hackerspk

محفلین
بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں​
تبدیل شدہ فائلیں دیکھنے کا آپشن درست نہیں ہے۔ سورس کوڈ ساتھ ہی ہے، درست ہو سکے زیادہ اچھا ہو جائے گا۔
تصویر
findandreplace.png
ڈاؤنلوڈ لنک
http://urduencyclopedia.org/soft/FindAndReplace.exe
سورس
http://urduencyclopedia.org/soft/FindAndReplace.zip
 
سیف امان

محفلین
کیا کسی نے کوئی ایسی ایپلیکیشن یا سافٹ ویئر بنایا ہے جو رومن اردو کو یونی کوڈ اردو میں تبدیل کر دے ؟
 
نعیم سعید

محفلین
اچھا ٹول ہے، اگر ممکن ہو تو اس میں مزید سہولیات بڑھائیں۔ مثلاً:
• ورڈ ڈاکومینٹ پر بھی کام کر سکے۔
• مختلف کئی تبدیلیوں کو ایک ساتھ تبدیل کیا جا سکے۔
• تبدیل کرنے کے اڈوانس فیچر بھی شامل کیے جائیں۔
ابرار بھائی کے بنائے ہوئے ٹول ’پاک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر‘ میں رپلیسمنٹ کا فیچر بہت سہولیات کے ساتھ شامل کیا گیا ہے، اس سے راہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے۔
 
سورس ساتھ ہے۔
 
Top