تفسیر ضیاءالقرآن از پیر محمد کرم شاہ الازہری جلد اول تا پنجم

عبدالحی عابد نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 19, 2010

  1. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    تفسیر ضیاءالقرآن از پیر محمد کرم شاہ الازہری جلد اول تا پنجم
    Zia ul Quran part1تفسیر ضیاءالقرآن اردو، جلد1
    http://www.4shared.com/document/2s1H3jTy/Zia_ul_Quran_____.html
    zia ul Quran part2تفسیر ضیاءالقرآن اردو، جلد2
    http://www.4shared.com/document/N0yTw9Fq/Zia_ul_Quran_____.html
    zia ul quran 3 ,تفسیر ضیاءالقرآن اردو، جلد3
    http://www.4shared.com/document/b85bVeLg/Zia_ul_Quran__3.html
    zia ul Quran part4تفسیر ضیاءالقرآن اردو، جلد4
    http://www.4shared.com/document/0MGA1jly/Zia_ul_Quran____5_.html
    zia ul Quran part5تفسیر ضیاءالقرآن اردو، جلد5
    http://www.4shared.com/document/olaNtqU_/Zia_ul_Quran____4_.html
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,970
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تصویری شکل میں تو ساری قرآن اور حدیث کی کتب ملتی ہیں، کہیں متن کی صورت میں ہوں تو لنک ضرور دیں۔ کم از کم مجھے۔ (آپ مجھ کو تو پہچان ہی گئے ہوں گے، ورنہ میری دستخط سے پہچان لیں گے)
     
  3. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    السلام علیکم
    اللہ کریم آپ کو بخیریت رکھے اور آپ کے مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔ میں آپ کو کبھی بھول نہیں سکتا۔ میں اپنی طرف سے اردو زبان یا کتب کے سلسلے میں جو کچھ کروں گا یا جو کچھ کررہا ہوں، اس کے اولین محرک آپ ہی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    نہیں اعجاز صاحب۔ معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ابھی بھی بہت ساری اہم کتب تصویری شکل میں نہیں ملتیں۔

    دوسری ایک اہم بات یہ کہ ۔۔۔۔۔ تحریری کتب کی افادیت اور اہمیت بےشک تسلیم ۔۔۔ لیکن تصویری کتب کی اہمیت کو بھی یکسر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ حوالہ جات کے لیے اردو کی printed-books کو ہی مدار بنایا جاتا ہے جو کہ اغلاط سے بہت حد تک پاک ہوتی ہیں۔
    عربی / اردو کے محققین ، کتاب کے یونیکوڈ مواد کے ساتھ اصل طبع شدہ کتاب کی اسکین کی ہوئی پی-ڈی-ایف فائل بھی ساتھ رکھنا ضروری سمجھتے ہیں۔

    یونیکوڈ تحریری مواد کی اہمیت کے مقابل تصویری مواد کی ضرورت و اہمیت کو نظر انداز کر دیا جانا ، بہرحال درست طرز عمل تو قرار نہیں دیا جا سکتا۔
    امید ہے کہ آپ خود بھی اس بات کے قائل ہی ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. باذوق

    باذوق محفلین

    مراسلے:
    1,093
    پیر کرم شاہ نے "تفسیر مظہری" کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے۔ کیا یہ اردو ترجمہ پی-ڈی-ایف میں کہیں موجود ہے؟
    ویسے میں نے یہی سوال شائد کچھ سال پہلے اردو محفل اور القلم پر کیا تھا۔
     
  6. عبدالحی عابد

    عبدالحی عابد محفلین

    مراسلے:
    22
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. جیلانی

    جیلانی محفلین

    مراسلے:
    304
    بہت خوبصورت تفسیر ہے یہ ۔۔۔

    بہت خوب ۔۔۔۔ عبد الحی عابد ۔۔۔۔۔ اللہ کریم کی بے شمار رحمت ہو آپ پر ۔۔۔۔۔۔بہت ہی منفرد اور خوبصورت تفسیر ہے یہ۔۔۔۔ اللہ کریم کی بے شمار رحمت پیر کرم شاہ پر اور ان کے مزار پر بھی نازل ہو جنہوں نے ایسی عظیم تفسیر لکھی :flower::flower::flower::flower::flower:


     

اس صفحے کی تشہیر