تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ ابن رضا ، فرحت کیانی ، محب علوی



اس دھاگے میں مختلف مضامین پر وسائل کے ساتھ ساتھ اس دھاگے سے چند علیحدہ دھاگے مخصوص مضامین پر شروع کرنے چاہیے۔

کیا خیال ہے احمد :)


بالکل اچھا خیال ہے۔ میرے ذہن میں بھی یہ بات تھی کہ اگر اس دھاگے میں محفلین کی خاطر خواہ دلچسپی نظر آئی تو انتظامیہ سے درخواست کرکے تعلیمِ بالغاں کا ایک زمرہ بنوا لیں گے اور پھر اس میں مضامین اور درجات کا تعین کرکے الگ الگ دھاگوں کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top