تعارف تعریف مالک کی جس نے خلق کو تخلیق فرمایا

Saif ullah

محفلین
بندا ایک بزرگ کا کلام تلاش کر رہا تھا کہ یہ ویب کھلی !! یہاں آ کے فایدہ ہوا علم کے حوالے سے بھی اور اخلاق کے حوالے سے بھی
 

تجمل حسین

محفلین
محترم سیف اللہ صاحب !

اردو محفل میں خوش آمدید۔

بندا ایک بزرگ کا کلام تلاش کر رہا تھا کہ یہ ویب کھلی !! یہاں آ کے فایدہ ہوا علم کے حوالے سے بھی اور اخلاق کے حوالے سے بھی
امید کرتے ہیں کہ اب آپ کام کے بغیر بھی آتے جاتے رہیں گے :)

Welcome.png
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سیف اللہ(اللہ کی تلوار) ،،، اللہ کا بندہ
خوش آمدید
 
Top