تعبیر اور محفل کے پانچ سال

نیلم

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تعبیر آپی
image-1_zpsdf1e8293.jpg

1) تعبیر کا مزاج اور رویہ آپ کو کیسا لگا؟
بہت کول بہت سوفٹ اور بہت لونگ :)
2) آپ کی نظر میں ان کی سب سے اچھی خوبی کون سی ہے؟
کسی کی بھی بات کا بُرا نہیں مانتیں اور ناراض نہیں ہوتی :)

3) آپ کو ان کے رویے میں کوئی منفی بات نظر آئی؟ اگر ہاں تو کیا؟
کوئی بھی نہیں
4) تعبیر کے نِک نیم اور اوتار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
نک تو بہت اچھا ہے بلکہ بیسٹ ہے اور اوتار کو چینج ہونا چایئے:)
5) تعبیر کے لئے کوئی مشورہ ہو تو ضرور دیجئے مگر یہ یاد رکھئے کہ کسی غلط مشورے پر
جوابی ردعمل کے لئے ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا!
تعبیر آپی کو مشوروں کی ضرورت نہیں :)
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت مبارک ہو تعبیر صاحبہ، ویسے ایک بات ہے عاطف بٹ صاحب کہ تعبیر صاحبہ کی اتنی عمر ہے کہ آپ جتنے ان کے بیٹے ہوں گے۔ :)
سر، بات تعبیر کی ہورہی ہے، بےنظیر بھٹو کی نہیں! :)
ویسے اگر تعبیر کے بچے مجھ سے بڑے بھی ہوتے تو مجھے کوئی فرق نہ پڑتا کیونکہ میرے نزدیک دوستی میں عمر کا فرق کوئی معانی نہیں رکھتا۔ میرے آدھے سے زیادہ دوست عمر میں میرے ابا جی رحمۃ اللہ علیہ سے بھی بڑے ہیں۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو ادی آپی۔ آج کل کہاں گم ہیں؟ آپ سے جو پچھلی بار بات ہوئی تھی، اس کے بعد سے آپ اچانک ہی گم ہو گئی ہیں۔ سب خیریت ہے نا؟
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
سر، بات تعبیر کی ہورہی ہے، بےنظیر بھٹو کی نہیں! :)
ویسے اگر تعبیر کے بچے مجھ سے بڑے بھی ہوتے تو مجھے کوئی فرق نہ پڑتا کیونکہ میرے نزدیک دوستی میں عمر کا فرق کوئی معانی نہیں رکھتا۔ میرے آدھے سے زیادہ دوست عمر میں میرے ابا جی رحمۃ اللہ علیہ سے بھی بڑے ہیں۔ :)
اور تعبیر اپیا اتنی بڑی نہیں ہیں انہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ 30 کی رینج میں ہیں:happy:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جی بالکل، میں نے جان بوجھ کر اس بات کا حوالہ نہیں دیا تھا مگر بہت اچھا کیا عینی کہ حوالہ دے ہی دیا!
ویسے بھی وہ ایسی شخصیت ہیں کہ وہ دوست بھی بن سکتی ہیں ۔۔رہنما بھی ۔۔۔اپیا بھی۔۔۔ہمیں جیسی ضرورت ہو وہ اسی طرح بات بھی کرتی ہیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
ویسے بھی وہ ایسی شخصیت ہیں کہ وہ دوست بھی بن سکتی ہیں ۔۔رہنما بھی ۔۔۔ اپیا بھی۔۔۔ ہمیں جیسی ضرورت ہو وہ اسی طرح بات بھی کرتی ہیں۔
صد فی صد متفق!
تعبیر واقعی ایک ایسی شخصیت کی مالک ہیں کہ ان کی تعریف کے لئے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔
 
زین

لائبریرین
بہت مبارک ہو آپی
1) تعبیر کا مزاج اور رویہ آپ کو کیسا لگا؟
تعبیر آپی میرے پسندیدہ محفلین میں سے ہیں ۔ میں نے انہیں ہمیشہ خوش مزاج ، ہنس مکھ پایا

2) آپ کی نظر میں ان کی سب سے اچھی خوبی کون سی ہے؟
ان کا دوستانہ رویہ
3) آپ کو ان کے رویے میں کوئی منفی بات نظر آئی؟ اگر ہاں تو کیا؟
نہیں
4) تعبیر کے نِک نیم اور اوتار کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
نک نیم اچھا ہے لیکن اوتار پر کبھی غور نہیں کیا

5) تعبیر کے لئے کوئی مشورہ ہو تو ضرور دیجئے مگر یہ یاد رکھئے کہ کسی غلط مشورے پر جوابی ردعمل کے لئے ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا! :p
مشورے بعد میں دونگا :p
 
Top