محمد امین صدیق
محفلین
مابدولت برادرم یاز (کہ انداز تحریرجن کا ہے کچھ دیگرہی) کی مابدولت کے لئے اس تعارف سے سرِمو اختلاف نہیں کریں گے اور نا ہی کوئی ایسی جراُت رندانہ رکھنے کے درپے آزارہیں۔ برادرم خرم شہزاد کے قلب مضمحل کی مشفقانہ تسلی و تشفی کے لئے اس نویدِ جانفزا کومابدولت اپنے تئیں ایک نسخہُ اکسیرگرداننے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے کہ اردو محفل میں گذرنے والا ان کا ہر لطف آگیں لمحہ اردو لغت کے کئی رازہائے سربستہ کوان پرروزروشن کی طرح عیاں کرتا جائے گااورمابدولت کو امیدواثق ہے کہ جلدیابدیر، بقول برادرعزیزیاز، مسجعٰ، مقفعٰ، اور مرقعٰ اردو برادرم خرم کی بھی دسترس سے قطعاً بعیدناہوگی۔برادرِ عزیز! یہ اردو محفل ہے۔
ابھی تو محمد امین صدیق بھائی سے شناسائی نہیں ہوئی جناب کی، ورنہ ایسی مسجعٰ، مرقعٰ اور مقفعٰ اردو دیکھنے کو ملتی کہ چودہ طبق روشن ہو جاتے۔
			
				آخری تدوین: 
			
		
	
								
								
									
	
								
							
							 
				 
 
		 
 
		 
 
		 مجھے سب سمجھ آگیا ہے......
 مجھے سب سمجھ آگیا ہے......  
  
 
 


 کوئی ہے ، یار کوئی ایک گلاس پانی ہی پلا دے ، لکھتے لکھتے سانس چڑھ گئی ہیں.....
  کوئی ہے ، یار کوئی ایک گلاس پانی ہی پلا دے ، لکھتے لکھتے سانس چڑھ گئی ہیں.....  

 
 
		 
 
		 کیوں کہ انٹرنیشنل سوالی القاعدہ  کا رکن قرار دے کر امریکا  یا افغانستان کی سیر  بھی کروا سکتے ہیں نا.....
کیوں کہ انٹرنیشنل سوالی القاعدہ  کا رکن قرار دے کر امریکا  یا افغانستان کی سیر  بھی کروا سکتے ہیں نا.....  
 
 
		 
 
		 
 
		

 آپ ہیں روشن خیال..... اور ہم ٹھہرے
 آپ ہیں روشن خیال..... اور ہم ٹھہرے 