بہت خوب ! لیکن خلیل جبران صاحب سے اگر اُن کا کوئی بھگوڑا مقروض یہ سوال کرتا تو یقینا" وہ اُسے دندان شکن جواب دیتےخلیل جبران لکھتے ہیں کہ:" میں کھبی لاجواب نہیں ہوا مگر ایک بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کسی نے پوچھا کہ تم کون ھو؟؟؟"
یہ سوال مجھے بھی لاجواب کر دیتا ہے!
شکریہ زبیر بھای!خوش آمدید جناب -
شکریہ تجمل حسین صاحب!خوش آمدید۔
نوازش آواز دوست!خوش آمدید نجف ناجی صاحب![]()
شکریہ فاروق بھای!محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔
نوازش!!!السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
![]()
شکریہ قبول کیجیے!آپ کی اور خلیل جبران کی مماثلت پسند آئی۔ اب دونوں کا تعارف کروا دیں۔ خوش عام دید۔۔۔۔