تعارف تعارف

محترم آپ کے تعارف میں سب سے خوب صورت جو مجھے لگا ننکانہ صاحب، فیصل آباد، لاہور ہیں کیوں کہ ان سے میری گہری وابستگی رہی اور رہے گی۔ اللہ ان تینوں شہروں بلکہ پیارے پاکستان کو سلامت رکھیں تاقیامت رکھیں آمین۔
جی، انسان انسیت کے خمیر
وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ اقرار صاحب۔ آپکا تعارف پڑھ کر بےحد خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ غزل کی کتاب(اقرار) سے کچھ شریک محفل فرمائیں گے۔ آپکی صحت و سلامتی کی دعا ہے۔
بہت بہت نوازش، سلامت رہیں، جی اقرار سے ہی کلام اپ لوڈ کر رہا ہوں
 
Top