تعارف تعارف

Shahzaib

محفلین
اسلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ آپ لوگو ں کو اسی طرح خیریت سے رکھے آمین ۔

میرا نام شاہ زیب ہے میں کراچی میں سے تعلق رکھتا ہو ں پر اس وقت نوکری دبئی میں کر رہا ہوں پیشہ سے میں ایک سوفٹوئر انجینر ہوں اور کچھ کمپنیوں میں میرا سافت ویر چل رہا ہے میں انڈرایڈ اپس بھی بناتا ہوں پر کوشش تھی کے کوئی ایسی اپس بناؤ جو کہ کتاب کی ہی طرح ہو یعنی کتاب کی طرح ہم اس کو موڑ سکیں

اس کوشش میں کچھ کامیابی حاصل ہوئی ہے اور میں نے ایک اپس بنا لیا ہے جو کے آپ لوگوں کے خدمت میں پیش کر رہو ہوں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.DanishCorporation.SunehraAqwalAqwalEZareen

آپ لوگوں کے تجزیہ کا مجھے انتظار رہے گا میں اس میں کون کون سے بہتری کر سکتا ہوں اور کون کون سے ایسے کتابیں ہیں جن کو میں اس طرح کے اپس میں تبدیل کر سکتا ہوں

شکریہ
 
وعلیکم السلام ،
شاہ زیب بھائی آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ،
آپ ان شاءاللہ اردو محفل فورم کے لیے خوش آئند اضافہ ثابت ہوں گے ۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
وعلیکم سلام۔ خوش آمدید۔ اللہ عز و جل آپ کو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
اُمید ہے کہ آپ فورم کے لیے فخر کا باعث بنیں گے۔
 
Top