تعارف تعارف

سید عاطف علی

لائبریرین
شاہد شاہ صاحب اردو محفل میں بہت خوش آمدید،،،
ویسے حیرت ہے آپ ایسے عجیب ،گہرے ،ذومعنی ،تہہ دار مراسلات پر کسی حیرت کا اظہار نہیں کر رہے ۔ (بلکہ ساتھ ساتھ خود بھی مزے لے رہے ہیں )۔
میں تو ان میں چھپی لطافت سے محظوظ ہونے سے یکسر قاصر ہوں جن سے محفلین لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ :) ۔
 
عثمان

محفلین

میری رائے میں یہ صاحب اور ان کو شہ دینے والے محفلین ایک دوسرے کے مستحق ہیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
کچھ تعارف محفل کے باٹس کے مطابق:
Capture.png
 
Top