تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھ کو تو ابھی بھی اس مطلب پتا نہیں پڑا کہ ان تین الفاظ کا کیا مطلب ہے آپ بھی اپنے کسی سندھی دوست سے پتا کراکے یہاں پر سب کو بتائیں اور آپ نے جامن لکھنے کی کوشش کی تھی پر کامن لکھ دیا اس کو تدوین میں جاکر صحیح کرلیں اور مجھے آپ سے کوئی کلاس نہیں لینی ہے
اوہ ہاں ہاں ۔۔۔ "جامن" نہیں بلکہ "من جا " لکھنا تھا ۔۔۔
ہماری کوئی سندھی دوست نہیں ہے اور نہ ہی ہنجابی۔۔ آپ بھی اس سندھی دوست سے دور رہیں۔۔ اب تیسری بار نہ کہیں گے ہم یہ بات۔ :rolleyes:
 
اچھا ٹھیک۔۔۔۔
تو پھر کوئی اور "چیز" رکھیں جسے ہم چرا کر جھانپڑ کھائیں۔۔۔
لیکن بھلا ایسی بھی کیا ضرورت آن پڑی ہمیں۔۔۔ ہم یونہی اچھے بچے ہی ٹھیک۔۔۔ آپ بھی بار بار جھانپڑ والی بات نہ کیا کریں ورنہ ایویں سوچتے پہیں کہ شاید گول گپے جیسی کھٹی میٹھی چیز ہی نہ ہو۔ اور ہم محروم رہ جائیں۔
ٹھیک ہے پھر میں تو اپنی امی کے لکڑی والے سینڈل رکھ لوں گا اور اگر آپ نے اسے چرانے کی کوشش کی تو میری امی اسی سینڈل سے آپ کی پٹائی کریں گی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں یہ بات تو میں نے بھی نہیں سوچی کہ یہ کس مارے یہ بات پوچھ رہے ہیں کہیں ان کا بھی تو کوئی پروگرام نہیں ہے ہمارے علاقے میں آنے کا
ہمارے بھائی ہیں عبدالقیوم چوہدری بھائی۔۔۔۔ وہ تو آئیں گے نا۔۔۔ :ROFLMAO:
ہاں ہاں پروگرام بتا دیں گے وہ خود ہی آپ کو۔۔۔ جب خبر لینی ہو گی آپ کے اس "مارے " اور "معلوم پڑنا " والی بات کی :rollingonthefloor:
 
اوہ ہاں ہاں ۔۔۔ "جامن" نہیں بلکہ "من جا " لکھنا تھا ۔۔۔
ہماری کوئی سندھی دوست نہیں ہے اور نہ ہی ہنجابی۔۔ آپ بھی اس سندھی دوست سے دور رہیں۔۔ اب تیسری بار نہ کہیں گے ہم یہ بات۔ :rolleyes:
من جا کوئی لفظ نہیں ہوتا ہے میں نے خود کبھی یہ لفظ کسی کو بولتے نہیں سنا اور آپ کو کیا ہے میرا سندھی دوست ہے بہت پرانا اس سے کیوں دور ہوں میں بہت اچھا دوست ہے وہ بلکہ مجھے آپ سے دور رہنا ہوگا
 
ہمارے بھائی ہیں عبدالقیوم چوہدری بھائی۔۔۔۔ وہ تو آئیں گے نا۔۔۔ :ROFLMAO:
ہاں ہاں پروگرام بتا دیں گے وہ خود ہی آپ کو۔۔۔ جب خبر لینی ہو گی آپ کے اس "مارے " اور "معلوم پڑنا " والی بات کی :rollingonthefloor:
پر میں کسی کو کوئی خبر نہیں سناؤں گا ناہی آپ کو اور نا ہی آپ کے بھائی کو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر میں تو اپنی امی کے لکڑی والے سینڈل رکھ لوں گا اور اگر آپ نے اسے چرانے کی کوشش کی تو میری امی اسی سینڈل سے آپ کی پٹائی کریں گی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

کیسے کیسے ہتھیار سنبھال رکھے ہیں پٹائی کے لئے۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی۔

وہ گانا ہے نا
"کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو"
اس میں تو اس دیوانے کو پتھر سے مارا جاتا ہے تو وہ گاتی ہے۔

آپ کی امی جان کے لکڑی والے سینڈل سے پٹائی ہونے کی صورت میں کون سا گانا بجے گا بیک گراؤنڈ میں ؟؟؟
:laugh::laugh::laugh:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
من جا کوئی لفظ نہیں ہوتا ہے میں نے خود کبھی یہ لفظ کسی کو بولتے نہیں سنا اور آپ کو کیا ہے میرا سندھی دوست ہے بہت پرانا اس سے کیوں دور ہوں میں بہت اچھا دوست ہے وہ بلکہ مجھے آپ سے دور رہنا ہوگا
اب ہم نے کیا کر دیا۔۔۔ اتنا اچھا تو تعارف آپ نے اپنی جاب پر نہیں کروایا ہو گا کسی سے۔۔
اور ہم ہیں کہ "کھوج کھوج " کر آپ کے اندر کی ذہانت باہر لا رہے ہیں۔

پھر بھی اس سندھی کے لئے ہم سے دور رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ :angry:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں تو ہمارے سب کے ٹیچر ہیں نا یہاں پر سر عاطف میں بھی ان سے سیکھتا ہوں آپ بھی ان سے سیکھیں جو بھی کوئی چیز سیکھنی ہو اردو کی
ان کے پاس زیادہ ٹائم نہیں ہوتا۔

ویسے بھی جن آپ سیکھنے کے بعد ہمیں سکھائیں گے تو آپ کا سبق "پکا " ہو جائے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا اچھا ہوا آپ نے سب کو بتادیا اسی مارے مجھ کو بھی پتا پڑگیا اس کا مطلب اس کا مطلب ہے کہ آپ کا بھی کوئی سندھی دوست ہے جس سے پوچھ کر آپ نے اس کا مطلب پتا کرایا ہے

"اس کا مطلب" یہ دو بار کیوں لکھا؟
کیا دو بار پتہ کروایا ؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کتنے لمبے ہیں ان کے ہاتھ کیا کمپیوٹر کی اسکرین میں سے تو نہیں نکل آئیں گے نا مارنے کے واسطے ویسا میں نے اب تک ایسا نہیں سنا نا ہی کبھی دیکھا ہے کہ سامنے والے کے ہاتھ اسکرین سے باہر نکل آئے ہوں مارنے کے واسطے
آپ بھی تو کمپیوٹر میں پھنس جاتے ہیں نا۔۔ تو کیا عاطف بھائی کمپیوٹر کی سکرین سے ہاتھ باہر نہیں نکال سکتے؟

زیادہ ہلکا مت لیجئیے ہمارے بھائیوں کو۔۔۔ سب ایک سے بڑھ کر ایک ہنر مند ہیں۔
 
اتنی دیر کہاں تھے بھائی۔۔۔ ذرا جلدی جلدی معلومات فراہم کیا کیجئیے نا۔

تو کیا اب ہمیں بھی سیکھنی پڑے گی یہ گلابی والی اردو؟؟؟
بلکل ،
آپ ایسا کریں رانا جی کی شاگردی اختیار کر لیا ۔
ایک اور ایک گیارہ ہو جائیں گے ،
کیوں محمد عبدالرؤوف بھائی ٹھیک کہا نا !
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

کیسے کیسے ہتھیار سنبھال رکھے ہیں پٹائی کے لئے۔
لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی۔

وہ گانا ہے نا
"کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو"
اس میں تو اس دیوانے کو پتھر سے مارا جاتا ہے تو وہ گاتی ہے۔

آپ کی امی جان کے لکڑی والے سینڈل سے پٹائی ہونے کی صورت میں کون سا گانا بجے گا بیک گراؤنڈ میں ؟؟؟
:laugh::laugh::laugh:

میرے گھر میں کسی کو گانے بجانے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نا ہی فرصت ملتی ہے کسی کو کاموں سے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلکل ،
آپ ایسا کریں رانا جی کی شاگردی اختیار کر لیا ۔
ایک اور ایک گیارہ ہو جائیں گے ،
کیوں محمد عبدالرؤوف بھائی ٹھیک کہا نا !
ہمیں تو آپ کا رانا جی کی شاگردی اختیار کرنے والا مشورہ دل سے "قبول " ہے۔۔۔ سارا زور دوسرے "ایک " کو منوانے پر رکھئیے تا گیارہ ہوں۔ :LOL:
ویسے تھوڑا تھوڑا تو ہمیں معلوم پڑنے لگا ہے کہ کیسے بولنی ہیں۔
اسد علی رانا صاحب ۔۔ ہمارے دو بھائیوں کا گھیرا تنگ ہو چکا ہے آپ کے گرد۔۔۔ باقی بھی پہنچتے ہوں گے۔ کوئی راہِ فرار نہیں ملنے والی اب تو :ROFLMAO:
 
اب ہم نے کیا کر دیا۔۔۔ اتنا اچھا تو تعارف آپ نے اپنی جاب پر نہیں کروایا ہو گا کسی سے۔۔
اور ہم ہیں کہ "کھوج کھوج " کر آپ کے اندر کی ذہانت باہر لا رہے ہیں۔

پھر بھی اس سندھی کے لئے ہم سے دور رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ :angry:
بس مجھے اس بات پر غصہ آتا ہے کہ آپ کون ہیں جو میرے کو میرے دوست سے دور رہنے کو بول رہی ہیں آپ کو میرے دوست اچھے نہیں لگتے تو آپ خود مجھ سے دور رہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس مجھے اس بات پر غصہ آتا ہے کہ آپ کون ہیں جو میرے کو میرے دوست سے دور رہنے کو بول رہی ہیں آپ کو میرے دوست اچھے نہیں لگتے تو آپ خود مجھ سے دور رہیں
پہلے اپنے الفاظ واپس لیں پھر نہیں بولیں گے آپ کو آپ کے دوست سے دور رہنے کو۔۔۔ وہ تو ہم نے اس مارے لکھا تھا کہ ہمیں معلوم پڑا تھا کہ آپ کو وہ چوری چھپے گٹکا دیتا ہے۔ اس کے دانت نہیں دیکھے۔۔ کیسے ٹوٹے پھوٹے خراب والے ہیں۔ آپ کے بھی نہ ہو جائیں بس اسی مارے مشورہ دیا اس سے دور رہنے کا ۔ :mrgreen:
 
Top